زندگی انمول ھے

زندگی انمول ھے ہمیشہ دوسروں کیلے اسانیاں پیدا کرو زندگی خود بخؤد اسان ہوجاے گی
thanks you

29/10/2025
08/10/2025

مشکل وقت میں جو لوگ ساتھ دیتے ہیں،
وہ صرف ساتھ نہیں دیتے، بلکہ آپ کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ بن جاتے ہیں۔
ایسے لوگ کسی لالچ، غرض یا فائدے کے بغیر آپ کا ہاتھ تھامتے ہیں۔ اسی لیے جب وقت بدل جائے، حالات بہتر ہو جائیں، اور زندگی آسان ہو جائے — تو انہی ہاتھوں کو سر کا تاج بنانا چاہیے، کیونکہ اصل میں وہی لوگ آپ کے اپنے ہوتے ہیں۔

اچھے وقت میں نئے چہروں کی چمک ضرور نظر آتی ہے، مگر جو اندھیرے میں ساتھ تھا، وہی اصل روشنی ہے
کوشش جاری رکھو کامیابی اللہ پاک کی زات دی گی ان شاء اللہ

06/10/2025

_*🪩 جسے دنیا کی فکر لگی ہو۔۔*_

_*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ كَانَتْ الدُّنْيَا هَمَّهُ فَرَّقَ اللَّهُ عَلَيْهِ أَمْرَهُ وَجَعَلَ فَقْرَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ وَلَمْ يَأْتِهِ مِنْ الدُّنْيَا إِلَّا مَا كُتِبَ لَهُ وَمَنْ كَانَتْ الْآخِرَةُ نِيَّتَهُ جَمَعَ اللَّهُ لَهُ أَمْرَهُ وَجَعَلَ غِنَاهُ فِي قَلْبِهِ وَأَتَتْهُ الدُّنْيَا وَهِيَ رَاغِمَةٌ.*_

_🔮جس کو دنیا کی فکر لگی ہو تو اللہ تعالیٰ اس پر اس کے کام بکھیر دیتا ہے، اور محتاجی کو اس کی نگاہوں کے سامنے کر دیتا ہے، اور اسے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جتنی اس کےلئے مقدر ہے، اور جس کا مقصود آخرت ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے معاملات کو ٹھیک کر دیتا ہے، اس کے دل کو بے نیازی عطا کر دیتا ہے اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہوکر آتی ہے۔_

05/10/2025

_”آدمی کے جاہل ہونے کیلیے اتنا ہی کافی ہے کہ اسے اپنے علم پر گھمنڈ ہو۔“_

_(التابعي الكبير مسروق بن الأجدع رحمه الله ٦٢ھ)_

اللہ روٹھ جائے تو روح کی ٹہنیوں سے سکون کے پنچھی اُڑ جاتے ہیں-🍁~•
03/10/2025

اللہ روٹھ جائے تو روح کی ٹہنیوں سے سکون کے پنچھی اُڑ جاتے ہیں-🍁~•

کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی۔۔دستک جو دینے آوٴ گے، در بھول جاوٴ گے..!
30/09/2025

کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی۔۔
دستک جو دینے آوٴ گے، در بھول جاوٴ گے..!

30/09/2025

*یقین اگر گہرا ہو تو*
*انشاءاللہ بھی الحمد اللہ بن* *جاتا ہے* 🍂🙂💯

28/09/2025

دنیا کی ہر چیز پڑھنے کا وقت ھے
مگر اللّه کی کتاب قرآن پڑھنے اور سمجھنے کا وقت نہیں🌸

زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیےمجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیے
27/09/2025

زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے
مجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیے

Address

Riffa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی انمول ھے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share