new look

new look hello everyone I'm mobile experts iPhone specialist Samsung A71kg unlock mdm finance unlock solutions
(2)

26/07/2025
Good Morning Followers...♡دعا ہے کہ آپکا پورا دن ان پھولوں جیسا خوبصورت اور تروتازہ گزرے آمین ثم آمین 🌷
26/07/2025

Good Morning Followers...♡

دعا ہے کہ آپکا پورا دن ان پھولوں جیسا
خوبصورت اور تروتازہ گزرے آمین ثم آمین 🌷

نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے،
24/07/2025

نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے،

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان ایک لاحاصل کی امید...
24/07/2025

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے

چھوٹی سی غلطی اپ کے گلے پڑ سکتی ہے۔۔ ایک جاننے والے کا میسج ایا ہے کہ سر میں بڑا پریشان ہوں کوئی تین چار دن سے میری فیس ...
12/07/2025

چھوٹی سی غلطی اپ کے گلے پڑ سکتی ہے۔۔ ایک جاننے والے کا میسج ایا ہے کہ سر میں بڑا پریشان ہوں کوئی تین چار دن سے میری فیس بک اور جی میل پر بار بار اٹیمپٹ کر ایا ہے۔ شکر ہے ان کے اکاؤنٹس ہیک نہیں ہوئے میں نے ان کے تمام اکاؤنٹس سکیور کروا دیے اور ٹو ایف اے لگوا دی اسی کے ساتھ تمام اکاؤنٹس کا سیکیورٹی چیک اپ بھی کیا اور اکاؤنٹ الحمدللہ بالکل محفوظ ہیں میں نے ان سے پورا معاملہ جاننے کی کوشش کی کہ موبائل کسی کو دیا تھا تو پتہ چلا کہ کسی لوکل مستری کو موبائل ٹھیک کرنے کے لیے دیا تھا اور مستری صاحب نے کہا موبائل پراپر چیک کرنا ہوتا ہے کہ اس کا ٹچ صحیح کام کر رہا ہے یا نہیں تو اپ اس کا پاسورڈ کھول دیں۔ اس اللہ کے بندے نے بھی پاسورڈ ہٹا کے موبائل دے دیا۔ موبائل ٹھیک ہو گیا واپس مل گیا لیکن اسی رات جی میل اور فیس بک کے اکاؤنٹ کو ایکسیس کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب کوئی بھی غلطی نہیں مانے گا لیکن یہ غلطی ان کے گلے پڑ سکتی تھی ان کا جی میل اور فیس بک اکاؤنٹ کسی بھی مقصد کے لیے استعمال ہو سکتا تھا۔ وہ تو قسمت اچھی تھی بچت ہو گئی۔ اسی لیے میں کہتا ہوں اپ کا ڈیٹا سب سے بڑی دولت ہے۔ ۔

آپ کے وه الفاظ بھیتحفہ ہے جو دوسروں کوزندگی میں آگے بڑھنےکا حوصلہ دیتی ہے۔
08/07/2025

آپ کے وه الفاظ بھی
تحفہ ہے جو دوسروں کو
زندگی میں آگے بڑھنے
کا حوصلہ دیتی ہے۔

ے سب سے بڑی طاقت وہ نہیں جو دکھائی دے بلکہ وہ ہے جو تمہارے اندر خاموشی سے بڑھتی رہے۔
08/07/2025

ے سب سے بڑی طاقت وہ نہیں جو دکھائی دے بلکہ وہ ہے جو تمہارے اندر خاموشی سے بڑھتی رہے۔

کوئی تمہیں نہیں اٹھائے گا، اگر تم خود اٹھنے کا فیصلہ نہ کرو۔ لوگ صرف کامیابی دیکھتے ہیں اس کے پیچھے کی تھکن ، آنسو اور ج...
08/07/2025

کوئی تمہیں نہیں اٹھائے گا، اگر تم خود اٹھنے کا فیصلہ نہ کرو۔ لوگ صرف کامیابی دیکھتے ہیں اس کے پیچھے کی تھکن ، آنسو اور جد وجہد نہیں۔

ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ۔۔۔
08/07/2025

ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ۔۔۔

"جس نے بیٹیوں کی پرورش کی، محبت سے سنوارا، عزت سے رخصت کیا — نبی ﷺ نے فرمایا: اُس کے لیے جنت ہے۔"بییٹاں اللّٰہ کی رحمت ہ...
08/07/2025

"جس نے بیٹیوں کی پرورش کی، محبت سے سنوارا، عزت سے رخصت کیا — نبی ﷺ نے فرمایا: اُس کے لیے جنت ہے۔"بییٹاں اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہیں اور جن کے گھر بیٹیاں ہوتی انکے گھر میں بہت برکت ہوتی۔۔

یقین کریں…کچھ لوگ دعاؤں کی طرح ہوتے ہیں۔ بنا مانگے رب عطا کر دیتا ہے۔ اور وہ جب زندگی میں آتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے…...
08/07/2025

یقین کریں…
کچھ لوگ دعاؤں کی طرح ہوتے ہیں۔ بنا مانگے رب عطا کر دیتا ہے۔ اور وہ جب زندگی میں آتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے… دل کی اداسی، تنہائی کی دھند، بےرنگ لمحے، سب کچھ۔

"جب کچھ سمجھ نہ آئے، بس ایک نظر آسمان کی طرف دیکھو… دل کو سکون ملے گا، کیونکہ وہی رب ہے جو ہر معاملہ ٹھیک کرنے والا ہے۔"
08/07/2025

"جب کچھ سمجھ نہ آئے، بس ایک نظر آسمان کی طرف دیکھو… دل کو سکون ملے گا، کیونکہ وہی رب ہے جو ہر معاملہ ٹھیک کرنے والا ہے۔"

Address

Riffa East
Riffa
905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when new look posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share