PTI Lover's

PTI Lover's Informações para nos contatar, mapa e direções, formulário para nos contatar, horário de funcionamento, serviços, classificações, fotos, vídeos e anúncios de PTI Lover's, Canal de TV, Porto Alegre.

28/04/2026

"The Power of Public Love! ❤️
خان سے ملاقات پر ٹیکس لگا کر دیکھو، پاکستان کے سارے قرضے اتر جائیں گے۔ لیڈر ہو تو ایسا! 🇵🇰"

17/04/2026

اپر دیر کی غیرت مند مٹی سے تعلق رکھنے والے خالد شاہ نے ثابت کیا ہے کہ انسان جہاں کہیں بھی رہے، اپنے نظریات اور جڑوں سے کبھی غافل نہیں ہوتا۔

وہ ان کارکنوں میں سے ہیں جو عہدوں کی پرواہ کیے بغیر صرف ایک مقصد اور لیڈر کے وژن کی خاطر میدانِ عمل میں متحرک رہتے ہیں۔
سلام ہے تمہاری استقامت کو اے کپتان کے سپاہی! ہم تمہارے جذبے کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ ✌️❤️

01/04/2026

ماشاءاللہ بہت خوب 👈❤️🥀🥀

31/03/2026

I love Imran Khan 💗

💫⭐ایڈوانس عید مبارک 💫⭐تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں!اپنے پڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ غرباء اور مساک...
19/03/2026

💫⭐ایڈوانس عید مبارک 💫⭐
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں!

اپنے پڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ غرباء اور مساکین کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا نہ بھولیں۔ امت مسلمہ کے لیے امن و سلامتی کی دعائیں۔ اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Endereço

Porto Alegre, RS

Telefone

+923139814593

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando PTI Lover's posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Atalhos

Compartilhar

Categoria