Shaheer56

Shaheer56 subscribe For gaming Video 📸
https://www.youtube.com/-m2y
(2)

اللہ آپ کو ان لوگوں کے حسد اور منفی سوچ سے محفوظ رکھے جو ظاہر میں آپ کے اپنے بنتے ہیں مگر دل میں آپ کی ہار کی تمنا رکھتے...
13/08/2026

اللہ آپ کو ان لوگوں کے حسد اور منفی سوچ سے محفوظ رکھے جو ظاہر میں آپ کے اپنے بنتے ہیں مگر دل میں آپ کی ہار کی تمنا رکھتے ہیں۔
آمین

ہمارے لوگوں کی زندگی ۔ بیس سے لیکر 25 سال کی عمر میں پردیس جاؤ ، 30 سے چالیس سال کے درمیان شادی کرو ، پانچ یا 6 بچے پیدا...
13/08/2026

ہمارے لوگوں کی زندگی ۔ بیس سے لیکر 25 سال کی عمر میں پردیس جاؤ ، 30 سے چالیس سال کے درمیان شادی کرو ، پانچ یا 6 بچے پیدا کرو ۔ پھر بچوں کے پرورش کرو اور پردیس میں کماتے رہو ، 60 یا ستر سال میں مزہبی بن جاؤ ۔۔ او آخر میں زندگی کو الوداع کہہ دو ۔۔۔۔ یعنی ساری زندگی جدوجہد میں ۔۔۔
#زرداب

12/08/2026

محبت یہ ہے کہ
ہم کسی کو اپنے دل کے ساتھ دعاؤں میں جگہ دیں
اور اُس کے گرد دُعا سے ایسا حصار کھینچ دیں
جو اسے تمام بلاؤں سے محفوظ رکھے 🕊️🌹

جس موڑ پر آپ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ آگے کیا ہوگا، اللہ وہاں آپ کے لیے سب سے بہترین اور آسان راستہ کھول دے جہاں صرف کامیاب...
12/08/2026

جس موڑ پر آپ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ آگے کیا ہوگا، اللہ وہاں آپ کے لیے سب سے بہترین اور آسان راستہ کھول دے جہاں صرف کامیابی ہو۔
انشاءاللہ

11/08/2026

اللہ آپ کے دل سے آنے والے کل کے رزق اور خرچوں کا خوف ہمیشہ کے لیے نکال دے اور آپ کو ایسا بے فکر کر دے کہ آپ سکون کی سانس لے سکیں۔
آمین

11/08/2026
11/08/2026

ہم زہر بھی ہیں اور شہد بھی
ذائقہ اپکو آپکے معیار کے حساب سے ملے گا…

🥶 31 سال کی عمر میں بابر اعظم کے اعداد و شمار حیران کن ہیں 👑• ٹی20 انٹرنیشنل تاریخ میں سب سے زیادہ رنز — 4,596• پاکستان ...
11/08/2026

🥶 31 سال کی عمر میں بابر اعظم کے اعداد و شمار حیران کن ہیں 👑
• ٹی20 انٹرنیشنل تاریخ میں سب سے زیادہ رنز — 4,596
• پاکستان کے لیے ون ڈے میں 9ویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی — 6,626
• پاکستان کے لیے ٹیسٹ میں 9ویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی — 4,674
• پاکستان کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں 5ویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی — 15,896
• بین الاقوامی کرکٹ میں مجموعی طور پر 35ویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی — 15,896
صرف 31 سال کی عمر میں بابر اعظم! 🐐🔥

11/08/2026

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں فاتحہ خوانی پر بیٹھے ہوئے لوگ مردے کی تعریفیں اور زندہ لوگوں کی شکایتیں بیان کر رہے ہوتے ہیں! 💔

ماضی کی جن غلطیوں اور پچھتاووں میں آپ کا ذہن اٹکا ہوا ہے، اللہ آپ کو ان سے آزادی دے اور ایک پاک، نئی شروعات کرنے کی توفی...
09/08/2026

ماضی کی جن غلطیوں اور پچھتاووں میں آپ کا ذہن اٹکا ہوا ہے، اللہ آپ کو ان سے آزادی دے اور ایک پاک، نئی شروعات کرنے کی توفیق دے۔
انشاءاللہ ❤️

Address

Bara
299999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheer56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheer56:

Shortcuts

Share