EJAZ UL HAQ Usmani

EJAZ UL HAQ Usmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EJAZ UL HAQ Usmani, Media/News Company, Кирова 7, Vitebsk.

‏ذیشان اس قابل ہوتا تو آپکا نوکر ہوتا؟ 😂
14/03/2023

‏ذیشان اس قابل ہوتا تو آپکا نوکر ہوتا؟ 😂

خبردار! آپ دودھ پی رہے ہیں یا کیمیکل...؟
23/02/2023

خبردار! آپ دودھ پی رہے ہیں یا کیمیکل...؟

موٹر وے سالٹ رینج؛ افسوسناک حادثہ 💔
20/02/2023

موٹر وے سالٹ رینج؛ افسوسناک حادثہ 💔

15/02/2023

ضلع تلہ گنگ ، دوبارہ تحصیل تلہ گنگ بن گیا۔ مجرم کون ؟

Share please!بھون کے قبرستانوں میں یہی حال ہے قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان  بخشا نہیں جاۓ گا۔ب...
07/02/2023

Share please!
بھون کے قبرستانوں میں یہی حال ہے
قبر پر کلمہ لکھنے یا
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو؟
کیا گناہ نہیں ہو گا؟
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔

سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوئی انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
لہزا ہوش کے ناخن لیں۔
کوٸ ایسا کام مت کریں جو گناہ کے لیے صدقہ جاریہ بنے۔
زندگی نبیﷺ اور صحابہ کو دیکھ کر گزارنی چاہیے۔
ایک دوسرے کو دیکھ کر نہیں۔

03/01/2023

پنجاب میں بڑا اپ سیٹ
چھینہ گروپ کے PPP سے معاملات طے۔ (ذرائع)

پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریںشکریہ ضلع تلہ گنگ
02/01/2023

پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
شکریہ ضلع تلہ گنگ

Address

Кирова 7
Vitebsk
210007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EJAZ UL HAQ Usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EJAZ UL HAQ Usmani:

Share