Waqar Swati

Waqar Swati Digital Media Expert
(1)

فلک سر سے سید علی شاہ کی میت لانے والے 4 بہادر نوجوانانکے لئے ایک جملہ۔۔۔۔
09/06/2026

فلک سر سے سید علی شاہ کی میت لانے والے 4 بہادر نوجوان
انکے لئے ایک جملہ۔۔۔۔

09/06/2026

سوات الیکٹرک رکشہ
رابطہ نمبر 03475082694

برسوات کے بالائی علاقوں، کالام ، بہا اور روڈینگار کے پہاڑوں پر برفباری، موسم سرد ہوگیابرسوات کے بالائی علاقوں سمیت بہا ا...
09/05/2026

برسوات کے بالائی علاقوں، کالام ، بہا اور روڈینگار کے پہاڑوں پر برفباری، موسم سرد ہوگیا

برسوات کے بالائی علاقوں سمیت بہا اور روڈینگار کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جبکہ سرد موسم کے باعث شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال بڑھا دیا ہے۔

08/28/2026

ماشاء اللہ Burhan Autos
سوات الیکٹرک بائیکس کا ریکارڈ سیل
پتہ: اینگرو ڈھیرئی روڈ مینگورہ سوات
موبائل نمبر : 03344522758
03156686869

08/23/2026

Kalam Matiltan Waterfall

08/18/2026

سوات میں روایتی کھانوں کا منفرد ریسٹورنٹ
سیاحوں اور مقامی افراد کی توجہ کا مرکز

08/15/2026

سوات منی سوئٹزرلینڈ
مالم جبہ میں سیاحوں کی موجیں

08/11/2026

روز ڈیزل مہنگا ہو رہا ہے۔
سوات میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال جاری ہے۔
مینگورہ بائی پاس کے مقام پر مال بردار گاڑیاں کھڑی کر دی گئی ہیں۔

Address

Tarawood Place NE
Calgary, AB
T3J5B4

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share