94 News Networks

94 News Networks 94 News Networks

09/17/2025

پاکستان کو کس قسم کے سیلاب ڈبوتے ہیں؟ہر سال نیا عذاب
فلیش، ریورائن یا اربن… کونسا سب سے خطرناک....؟

09/17/2025

بہو نے بیکنگ سے بدل دی اپنی زندگی،گھر کے کچن سے
لاکھوں کا بزنس!ساس سے سیکھا، دنیا کو دکھا دیا،دلچسپ کہانی

Final Decision Soon !!
09/17/2025

Final Decision Soon !!

پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو کھلاڑی ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل...
09/17/2025

پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو کھلاڑی ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ارشد ندیم کی اس کامیابی کو پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے، شائقین کرکٹ و کھیلوں نے بھی ان کی شاندار واپسی پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔

09/17/2025

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ان کی اوقات یاد دلادی
میچ کے بعد راشد خان اور افغانی لڑنے لگے،گھٹیا حرکت سے باز نہ آئے

09/17/2025

پاکستان کا (آئی سی سی )کو ایک اور خط، محسن نقوی ناکام
پاکستان اور( یو اےای) کا میچ مشکوک، اندر کی خبر

09/17/2025

پاکستان کی انڈیا سے ہار عوام کا دبنگ ری ایکشن،انڈیا والوں
کی بینڈ بجا دی ،ہاتھ نہ ملا کرآپ نے اپنی اوقات دکھائی ہے

قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپ...
09/17/2025

قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپے منافع کمایا جو 2004 کے بعد پہلا منافع ہے۔

پی آئی اے جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے اس نے جنوری سے جون تک کے 6 ماہ میں قبل از ٹیکس 11.5 ارب روپے (40.64 ملین ڈالر) کا منافع ریکارڈ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں ادارے کا خالص منافع 6.8 ارب روپے رہا ہے۔

09/17/2025

اگرآرمی چیف کو ایکسٹینشن مل گئی توعمران خان کی رہائی پکی
ورنہ موجودہ حکومت کا ۔۔۔اسٹرولوجسٹ عائشہ کی بڑی پیشگوئی

09/17/2025

باہر کو واپس لاؤ ،بابر اعظم کی واپسی پکی،شعیب اختر
وسیم اکرم،محمد عامر ،کامران اکمل میدان میں آ گئے

09/16/2025

8333 روپے میں ای بائیک آپ کی۔۔لیکن کیسے؟
وزیراعظم کا بڑا اعلان، ای بائیک سکیم آگئی،ساری تفصیل جانیں

09/16/2025

توبہ توبہ بیوی نے شوہر کے سامنے بابر اعظم کو پرپوز کر دیا
میرا جینا مرنا بابر کے ساتھ شوہر پریشان،بیوی نے تو حد کر دی

Address

Dubai
Chapleau, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 94 News Networks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share