07/11/2024
*کرپٹ بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی آمدن سے زائد اثاثوں کا مالک نکلا*
*کرپٹ بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کی لائن لگا دی*
*پلاٹ نمبر34/2_1Jپر ہونیوالی غیر قانونی تعمیرات کے عوض بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے بھاری رشوت لی ہے*
*کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرپٹ بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی آمدن سے زائد اثاثوں کا مالک نکلا،غیرقانونی تعمیرات کے پیسے سے پرآسائش زندگی گزارنے لگا،رشوت خوریوں کا سلسلہ زور وشور سے جاری،بھاری رشوت کے عوض قانون و جوتوں تلے روند ڈالا،پیسے کی چمک دمک نے راشی بلڈنگ انسپکٹر کو اندھا کردیا،سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کی لائن لگا دی، ذرائع نے اس حوالے سے روزنامہ پیارا وطن کو بتایا ہے کہ بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے پلاٹ نمبر2/9,،ناظم آباد پر غیر قانونی طور پر فلور بنوا دیا ہے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی ہے ،جبکہ پلاٹ نمبر5/1، ون ڈی پر راشی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی سرپرستی میں غیر قانونی طور پر بیسمنٹ کا کام جاری ہے، اسی طرح ناظم آباد ایک نمبر میں پلاٹ نمبر3/14_1Dپر غیر قانونی طور پر بھاری رشوت کے عوض تیسرا فلور ڈالا گیا ہے ،پلاٹ نمبر2/4_1Dپر غیر قانونی تعمیرات زور و شور سے جاری ہے،اسی طرح ناظم آباد میں پلاٹ نمبر3/8_1Fپر راشی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب غیر قانونی تعمیرات کروارہاہے،ناظم آباد کے علاقے میں پلاٹ نمبر50/1_1Jپر رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں،ناظم آباد ایک نمبر کے علاقے میں پلاٹ نمبر9/2_1Aپر غیر قانونی تعمیرات کا بلڈنگ انسپکٹر نے ٹھیکہ جعلی بلڈر کو دیدیا ہے، پلاٹ نمبر6/5_1Fپر حرام کے پیسے کی لت کے شوقین بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے بھاری رشوت کے عوض تیسرا فلور غیر قانونی طور پر تعمیر کروایا ہے،پلاٹ نمبر55/5_1Jپر غیر قانونی تعمیرات زور و شور سے جاری ہیںپلاٹ نمبر4/6_1Dپر ہونیوالی غیر قانونی تعمیرات کے پیچھے بھی راشی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کا ہاتھ ہے،پلاٹ نمبر55/6_1Jپر اورنگزیب نے بھاری رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات کروائی ہیں،پلاٹ نمبر34/2_1Jپر ہونیوالی غیر قانونی تعمیرات کے عوض بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے بھاری رشوت لی ہے،پلات نمبر20/2_1Jپر بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی سربراہی میں غیر قانونی تعمیرات زور وشور سے جاری ہیں،پلاٹ نمبر37/12_1Jپر اورنگزیب بلڈنگ انسپکٹر بھاری رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات کروارہاہے،پلاٹ نمبر67/7_1Jپر راشی بلڈنگ انسپکٹر نے بھاری رشوت کے عوض چوتھا فلور تعمیر کروایا ہے،پلاٹ نمبر31/4_1Jپر بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی سرپرستی میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں،پلاٹ نمبر3/1ناظم آباد میں راشی بلڈنگ انسپکٹر نے غیر قانونی طور پر دکانیں اور چوتھا فلور بھاری رشوت کے عوض تعمیر کروادیا ہے،پلاٹ نمبر3/14_1Gپر غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں،پلاٹ نمبر2/3_1Eپر غیر قانونی طور پر تین منزلہ عمارت بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب بھاری رشوت کے عوض تعمیر کروارہاہے،پلاٹ نمبر8/10_1Eپر بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کی سربراہی میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں۔پلاٹ نمبر10/2_1E، پلاٹ نمبر4/17_1H، پر غیر قانونی تعمیرات مبینہ طور پر راشی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کو رشوت دیکر کی جارہی ہے،ناظم آباد کے علاقے میں پلاٹ نمبر7/2_1Hپر راشی بلڈنگ انسپکٹر نے بھاری رشوت کے عوض چار منزلہ غیر قانونی عمارت تعمیر کروا کر سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے،پلاٹ نمبر9/11، پلاٹ نمبر9/9_1Fاور پلاٹ نمبر3/9_1Gپر بھی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب بھاری رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات کروارہاہے،مذکورہ بالا تمام تر تعمیرات ناصرف سندھ بلڈنگ آرڈیننس1979.82 شق (1)19 کی خلاف ورزی ہے بلکہ سندھ ایکٹ نوبز XLVII مجریہ ،SINDH ACT NO.XLVII OF 2013،سندھ بلڈنگ کنٹرول )ترمیمی( ایکٹ، ACT, 2013کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے،یاد رہے کہ سندھ بلڈنگ آرڈیننس 1979.82 کے تحت غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد اور ان کی سرپرستی کرنیوالوں کیلئے 3سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا ہے*