09/10/2026
🚨 اہم اعلانِ گمشدگی 🚨
براہِ کرم اللہ کلیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏
نام: اعزاز
والد کا نام: عزیز اللہ
علاقہ : گلی باغ بند ، اوچ غربی، تحصیل ادینزئی ضلع لویر دیر
عمر: تقریباً 15–16 سال
اعزاز آج صبح گھر سے ناراض ہو کر سکول بیگ میں کپڑے لے کر گھر سے نکلا تھا، مگر تاحال واپس نہیں آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ آج سکول بھی نہیں گیا۔
والدین اپنے لختِ جگر کی گمشدگی پر انتہائی پریشان اور بے قرار ہیں۔ تمام دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اگر کسی بھائی کو اعزاز کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ملے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ: والد صاحب عزیز اللہ — 03454780052
آپ کا ایک شیئر اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔
اللہ تعالیٰ اعزاز کو بحفاظت اپنے والدین سے ملائے۔ آمین۔