06/21/2026
Aoa
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی مریض کے پاس تشریف لاتے تو اس کیلئے دعا فرماتے ہوئے کہتے، «أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا»
"تکلیف دور کر دے، اے سب انسانوں کے پالنے والے! اور شفا عطا کر کہ تو ہی شفا دینے والا ہے؛ شفا عطا کر کہ تیری شفا کے سوا کہیں کوئی شفا نہیں؛ ایسی شفا دے جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔"
مسلم #5710
Take care n ALLAH Hafiz