Khan Ka TiGer

Khan Ka TiGer ملک کے اور عوامی مسائل سچ کے ساتھ۔۔❤️❤️🙏

پورے پاکستان میں صرف ایک شخص ہے جسے ہم کہہ سکتے ہیں کہ "آزادی مبارک"اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔ عرفان جیلانی
13/08/2026

پورے پاکستان میں صرف ایک شخص ہے جسے ہم کہہ سکتے ہیں کہ "آزادی مبارک"اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔ عرفان جیلانی

13/08/2026

ہر چوک D chowk

راولپنڈی میں پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم بلند کرکے عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر کل آئی

13/08/2026

کوہاٹ میں بھی عوام کی بڑی تعداد پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے عظیم پرچم بلند کیے سڑکوں پر نکل آئی ہے

یہ عوام اپنے لیڈر کی آزادی کی طلب گار ہے

13/08/2026

خالد خورشید کی ٹیم انصاف یوتھ ونگ کو زبردست ریلی پر خراج تحسین

13/08/2026

آج جمعرات آ پہنچی
سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ اگر جمعرات کو ملاقات نہ کرائی گئی تو اس دن رات دس بجے پاکستان میں ہر چوک کو ڈی چوک بنائیں گے۔
عملی صورتحال یہ ہے کہ
اس کی کوئی تیاری' رابطے یا ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔ اور امتحان کی گھڑی آ پہنچی ہے

13/08/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کا گرفتاری سے پہلے 14 اگست کی حوالے سے ریکاڑ کروایا گیا خصوصی پیغام

12/08/2026

اگر ایران کے خلاف دھمکیاں جاری رہیں تو لاکھوں میل پر پھیلی انرجی کی ترسیلی لائنیں، ہزاروں بجلی گھر، تمام امریکی اور غیر امریکی اقتصادی نظام، حتیٰ کہ خطے کا انٹرنیٹ کا ڈھانچہ بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان

12/08/2026

وزیراعظم ہاؤس کے قریب حادثہ ہوا ،یہ ایک حساس ترین علاقہ ہے اگر یہاں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی جاسکتی ہے تو محمد حسین کی کیوں نہیں؟

12/08/2026

آپ نے کے پی کے بند کرنا ہے
نورین آپا کی ورکرز سے گفتگو

نورین آپا
27 جنوری 2026
اور عمران خان کا بھی حکم کے پی کے بند کرنے کا تھا۔۔اور سہیل آفریدی اسلام آباد جارہا ہیں۔۔

12/08/2026

اقبال آفریدی کا قافلہ بھی خیبر میں علیمہ خان کے استقبال کے لئے سڑکوں پر نکل آیا ہے 🔥

Address

Pupalar
Karachi
66670

Telephone

+923162299110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Ka TiGer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share