Majid afridi

Majid afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majid afridi, Media/News Company, London, ON.

06/13/2026

دینہ شہر کا کچرا گراونڈ میں پھینک کر کچرا گراونڈ بنا دیا
اہلیان علاقہ کا اعلی احکام سے اپیل کے گند کو شہری آبادی سے دور پھینکا جائے

05/24/2026

مویشی منڈی میں نشا پومی جانور کی دھوم کتنے لاکھ کا ہیں

04/19/2026

دینہ مین بازار کا کام آخری مراحل میں داخل

04/10/2026

WhatsApp Hacking کا نیا طریقہ مارکیٹ میں ایجاد کیسے WhatsApp Hack ہوتا ہیں

03/16/2026

دینہ کے نواحی گاؤں موٹر شرقی میں چوہدری مختار اور فیملی کی جانب سے 350 لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا چوہدری ندیم خادم مہمان خصوصی تھے

01/23/2026

سی ایم پنجاب کے وژن کے تحت دینہ مین بازار کی جدید طرز پر تعمیر،کیا جارہا ہیں

01/08/2026

سوشل میڈیا پر عمیری کے نام سے ایک فاش ویڈیو وائرل کی جا رہی ہے جس کا ہمارے معاشرے پر بہت غلط اثرات پھیل رہے ہیں کیا ہمیں اس کے خلاف آواز نہیں اٹھانا چاہیے

01/06/2026

عمر خان ولد کریم خان جس کا تعلق جہلم سے ہیے کئی روز سے لاپتہ تھا بل آخر مل گیا

12/29/2025

دینہ کا رہائشی محمد معراج جو ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہیں مگر زندگی کی خواہش ہیں کہ سی ایم مریم نواز سے ملنا چاہتا ہوں متعلقہ ایم این اے بلال اظہر کیانی سے بھی درخواست ہیں کے مجھے ملوائے مریم نواز سے

Address

London, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share