10/28/2025
💬 "پیسے نہیں کچھ ویلا کڈھ، اک گل کرنی سی پُتر" 💬
کبھی کبھی ماں باپ یا بڑے صرف پیسے نہیں، تھوڑا وقت مانگتے ہیں — ایک لمحہ، ایک بات، ایک توجہ۔
زندگی کی دوڑ میں ہم سب کچھ کما لیتے ہیں… مگر رشتے اکثر وقت کی کمی سے ہار جاتے ہیں۔ ❤️
🎙 Narrated by Muhammad Tariq Akbar