07/22/2025
انتہائی افسوسناک خبر
کرنل (ریٹائرڈ) اسحٰق قاضی جوسیکٹر A، ڈی ایچ اے فیز 5 کے رہائشی ہیں، وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ سرمئی رنگ کی ہونڈا سٹی گاڑی میں گھر سے روانہ ہوئے، اور قریبی سڑک پر شدید بارش کے باعث پانی جمع ہونے سے ان کی گاڑی بند ہو گئی۔ جب کرنل (ر) اسحٰق گاڑی کو دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو پانی کا
بہاؤ تیز ہو گیا اور دونوں باپ بیٹی بارش کے نالے بہ گئے تھے ارمی اپریشن اور 112 کے عملے نے ان کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی ہیں ۔اللہ پاک جملہ پسماندگان کو یہ دکھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے کرنل صاحب اور ان کی صاحبزادی کو غریق رحمت کرے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین ثم آمین