Raftar News

Raftar News Welcome to Raftar now! Insights on business, economics & society. Fast, accurate, unbiased.

09/12/2026

TCF is the opportunity for all those people who dont get the chance - Mushtaq Chapra
Watch Complete Podcast here https://youtu.be/CpYomDETa1o

09/11/2026

Rumi said, “When everything seems dark around you, maybe you’re the light.”
Mushtaq Sahab, the founder of TCF, became that light.
Watch the Raftar Now Podcast tonight at 7 PM.

09/11/2026

Something Big is Coming! Get Ready! Tonight at 7pm on Raftar now youtube channel.

09/09/2026

If you don’t understand the Risk to Reward Ratio, business, trading, and stocks are not for you.
Stock - Episode 6
What should our next topic be?

09/08/2026

جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اگر اسلامی بینک اسلام کی روح کے مطابق کام کرتے ہیں، تو پھر وہ اپنے سرمایہ کاروں کے ساتھ منافع کے ساتھ ساتھ نقصان بھی کیوں شیئر نہیں کرتے؟ تو اسلامی بینکنگ کا دفاع کرنے والے اکثر یہ دلیل دیتے ہیں کہ ’’بھائی، اگر لوگوں کو نقصان ہوگا تو وہ سرمایہ کاری ہی کیوں کریں گے؟ لیکن کیا یہ دلیل واقعی درست ہے؟

دیکھیے ہماری مکمل پوڈکاسٹ، یہ رہا لنک: https://youtu.be/w-X6yVHKlaE?

09/07/2026

پاکستان میں بڑی تعداد میں بینک اب اسلامی بینکنگ کی طرف آ چکے ہیں، لیکن پھر بھی اس کا کوئی خاص اثر پاکستان کی اسٹارٹ اپ انڈسٹری میں نظر کیوں نہیں آ رہا؟ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

جاننے کے لیے دیکھیے ہماری پوڈکاسٹ۔ یہ رہا لنک: https://youtu.be/w-X6yVHKlaE?si=KbC1CRsWT2NsBdYz

09/07/2026

اسلام کے مالیاتی نظام کا مقصد لوگوں کو کاروبار کی طرف لانا اور یہ یقینی بنانا تھا کہ پیسہ رُکا نہ رہے بلکہ بہاؤ میں رہے۔ لیکن سرمایہ داری کا نظام اس کے بالکل برعکس ہے۔
گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں اسلامی بینکاری بھی کافی تیزی سے بڑھی ہے، لیکن پھر وہ فرق ہمیں نظر کیوں نہیں آتا؟ یہ اور ایسے ہی بہت سے سوالات کے جواب جاننے کے لیے دیکھیے ہماری پوڈکاسٹ۔

یہ رہا لنک: https://youtu.be/w-X6yVHKlaE?si=KbC1CRsWT2NsBdYz

09/05/2026

ایک طرف 20 سے 22 سال کا ایک لڑکا ہے، جس کے پاس کوئی تجربہ نہیں، اور دوسری طرف 35 سے 40 سال کا ایک آدمی ہے، جس کے پاس کئی سال کا تجربہ ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ ان دونوں میں سے کس کے اسٹارٹ اَپ کے کامیاب ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری مکمل پوڈکاسٹ، یہ رہا لنک۔ https://youtu.be/w-X6yVHKlaE

Address

Toronto, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raftar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raftar News:

Shortcuts

Share