08/25/2016
بابا جان نے تو کبھی پاکستان کے غلاف کچھ نہیں بعلا مگر چالیس سالہ قید ہوئ۔ ایک آدمی پاکستان کےخلاف کیا کچھ نہیں بول رہا۔ مجال ہے کہ معاملہ مزمت سے آگے چلی جائے۔ پاک آرمی جی بی میں 3G/4G لائسنس کے دور میں اور جی بی کی زمینوں پہ مارکیٹس بنا کر مقامی عوام سے پیسے لینا گلگت کے عوام کی پاک فوج کے لئیے محبت کو کم کرےگی۔
جنرل راحیل صاحب غور فرمائیے کہ چند جنرلز کا کاروبار یے یا عسکری پالیسی۔ بابا جان گلگت کا ہر دل عزیز ہے۔ اگر یہی کاروباری پالیسی جاری رہی تو گلگت کے شہدا کا مذاق اڑانے کے مترادف ہوگا۔ جنرل، جج، آئ جی، چیف سکریٹری، اور De Facto حکومت پنجاب سے چل رہی اور اپ الیکشن کیمپئن سیاسی ماڈل بھی پنجاب لوٹے آرہے تو پھر گلگت کے عوام کے زہنوں کونسے سوالات ابھرنگے ؟