WHAT Today?

WHAT Today? We bring you the latest News from around the Globe.

یہ پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبد الرشيد صاحب ہیں جنہوں نے اپنی ملازمت کے آخری دن اپنے قلم سے سیاہی بھی خالی کر دی کہ...
10/01/2025

یہ پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبد الرشيد صاحب ہیں جنہوں نے اپنی ملازمت کے آخری دن اپنے قلم سے سیاہی بھی خالی کر دی کہ یہ امانت ملک کی ہے ایسے ایمانداروں کی وجہ سے ہے پاکستان نے 1960 میں جاپان کو 12 کروڑ کا قرضہ دیا۔

بابو سر ٹاپ دیامر میں موسم سرما کی پہلی سنو فال 25 ستمبر 2025  ,
09/27/2025

بابو سر ٹاپ دیامر میں موسم سرما کی پہلی سنو فال
25 ستمبر 2025
,

چار مہینوں اور 16,000 میل سے زیادہ کا سفر طے کرنے کے بعد، دنیا کے سب سے طویل ریل روٹ پر پہلی کارگو ٹرین چین واپس آ گئی ہ...
09/26/2025

چار مہینوں اور 16,000 میل سے زیادہ کا سفر طے کرنے کے بعد، دنیا کے سب سے طویل ریل روٹ پر پہلی کارگو ٹرین چین واپس آ گئی ہے۔
یہ ییوو (Yiwu)سے شروع ہوئی اور قازقستان، روس، بیلاروس، پولینڈ، جرمنی اور فرانس کو عبور کرتی ہوئی میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوئی۔ یہ ٹرین چینی سامان ہسپانوی وائن، زیتون کا تیل، اور ہیم واپس لے کر آئی۔
اس راستے کو جدید "شاہراہ ریشم" کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد چین اور یورپ کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے اور یہ ریلوے روٹ شپنگ کے مقابلے میں ایک تیز اور ماحول دوست متبادل پیش کرتا ہے۔

برطانیہ نے پاکستانی کی نجی ائیرلائن 'ائیر بلو' کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی باقاعدہ اجازت نامہ جاری کردیا...
09/23/2025

برطانیہ نے پاکستانی کی نجی ائیرلائن 'ائیر بلو' کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی باقاعدہ اجازت نامہ جاری کردیا۔

ائیر بلو انتظامیہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ یو کے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر بلو کو ٹی سی او ، تھرڈ کنٹری اتھورائزیشن سرٹیفیکٹ جاری کردیا ہے ۔

یورپ اور برطانیہ کیلئے پابندی ہٹنے کے بعد ائیر بلو پہلی پاکستانی ائیر لائن ہے جسے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت ملی ہے۔

ائیر لائن ذرائع کے مطابق ائیر بلو سب سے پہلے اسلام آباد سے براستہ استنبول برطانوی شہر لیڈز کے لیے پروازیں چلائے گی۔لیڈز کے بعد مانچسٹر کی پروازوں کو شروع کیا جائے۔

ائیربلو رواں سال نومبر سے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔

دوسری جانب قومی ائیر لائن کے حکام کے مطابق قومی ائیر لائن کو ابھی برطانوی سی اے اے سے پروازوں کی اجازت کا انتظار ہے

دبئی کی اماراتی ملکیت والی برانڈ روسترز نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لی...
09/23/2025

دبئی کی اماراتی ملکیت والی برانڈ روسترز نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔
یہ کافی ڈی ایچ 2,500 (تقریباً 190,000 پاکستانی روپے) قیمت پر دستیاب ہے۔ ہاتھ سے تیار کی جانے والی V60 کافی میں نایاب پنامانی جیشا بینز استعمال کی گئی ہیں۔
یہ کافی نفیس ہاتھ سے بنی ایڈو کیریکیو کرسٹل گلاس میں پیش کی جاتی ہے، جس کے ساتھ ٹرایمسو، چاکلیٹ آئس کریم اور جیشا بینز سے بنی چاکلیٹ بھی دی جاتی ہے، جو ایک بے مثال اور لگژری کافی کے تجربے کا حصہ ہے۔











ننھی عمر، بڑے خواب | آمنہ شہزاد کی کامیابی سب کے لیے مثالWatch here > https://youtu.be/xz6dnA1Ic3I                      ...
09/18/2025

ننھی عمر، بڑے خواب | آمنہ شہزاد کی کامیابی سب کے لیے مثال
Watch here > https://youtu.be/xz6dnA1Ic3I

...

 The time of the Pakistan-UAE match has been moved forward by one hour.The Pakistan vs UAE match will start at 8:30 PM. ...
09/17/2025


The time of the Pakistan-UAE match has been moved forward by one hour.
The Pakistan vs UAE match will start at 8:30 PM.

مدینہ کی مسجد قبا — اسلام کی سب سے پہلی مسجد
09/15/2025

مدینہ کی مسجد قبا — اسلام کی سب سے پہلی مسجد

Address

Toronto, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WHAT Today? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WHAT Today?:

Share