
03/03/2025
پانچ ماہ سے #پاراچنار محاصرے میں! رمضان المبارک میں بھی روزہ دار سحری و افطار کے لیے ایک کھجور تک کو ترس رہے ہیں۔ بجلی غائب، خوراک و ادویات ناپید، 80 سے زائد ٹرک لوٹے گئے، 14 ڈرائیور قتل ہوئے، حکومت خاموش!
یہ پہلی بار نہیں، 2007-2011 میں بھی یہی نسل کشی کی کوشش ہوئی تھی، مگر اب عالمی برادری بھی خاموش ہے! اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کب جاگیں گی؟
ہمارا مطالبہ:
1️⃣ محاصرہ فوری ختم کیا جائے!
2️⃣ انسانی امداد بحال کی جائے!
3️⃣ قاتلوں کو سزا دی جائے!
یہ جنگی جرم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے!
#پاراچنار