Shakargarh News

Shakargarh News شکرگڑھ کی خبروں اور تجزیہ کا سب سے بہتر اور موزوں پیج

12/19/2025

Juma Mubarak

12/18/2025

شکرگڑھ
تجاوزات کے خاتمے
کے ساتھ ساتھ
سڑکوں کی بحالی کا مطالبہ

12/15/2025
12/06/2025

شکرگڑھ
پروفیسر شکیل صاحب
(شعبہ اردو گورنمنٹ بوائز کالج شکرگڑھ) کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔۔ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کیال میں مغرب کی نماز کے بعد آدا کی جائے گی ۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

12/04/2025

پاکستان ریلوے کی جانب سے آن لائن ٹکٹنگ کی سہولت میں اضافہ

پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ مندرجہ ذیل ٹرینیں کل صبح سے RABTA App پر دستیاب ہوں گی:

125UP / 126DN – Lasani Express

171UP / 172DN – Sialkot Express

209UP / 210DN – Faiz Ahmed Faiz Express

149UP / 150DN – Mehran Express

151UP / 152DN – Shah Latif Express

ابتدائی طور پر صرف اوپن ٹکٹ POS کے ذریعے دستیاب ہوں گے۔
مسافروں کے لیے اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈوانس ریزرویشن کی سہولت اگلے ہفتے سے فعال کی جائے گی تاکہ وہ اپنی نشستیں پہلے سے محفوظ کر سکیں۔

پاکستان ریلوے انتظامیہ اپنے مسافروں کو جدید اور سہل ٹکٹنگ سروسز کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔

12/01/2025

پنجاب ٹریفک مینجمنٹ/ 60 سالہ پرانے ٹریفک ایکٹ میں 20 بڑی اصلاحات

✅پنجاب میں کسی بھی گاڑی کا بار بار چالان ہوگا تو گاڑی نیلام ہوگی

✅قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑیوں کو بھاری جرمانہ ہوگا

✅پنجاب میں ون وے کی خلاف ورزی ختم کرنے کے لیے 30 دن کی مہلت

✅حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو دیت فوری طور پر فراہم کرنے پر اتفاق

✅مناسب پارکنگ نہیں ہوگی تو میرج ہال بھی نہیں ہوگا، میرج ہال کو پارکنگ کا انتظام کرنا ہوگا

✅پنجاب میں کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ ختم کرنے کے لیےفیصلہ کن کریک ڈوان ہوگا

✅انڈر ایج ڈرائیونگ کی صورت میں گاڑی مالک کو 6ماہ تک قید بھی ہوسکتی ہے

✅پنجاب بھر میں بس کی چھت پر سواریاں نہیں بٹھائی جا سکیں گی، کریک ڈاؤن کا حکم

✅ٹریفک کی بہتری اور شہری حفاظت کے لیے لاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد

11/28/2025

شکرگڑھ
سردی میں شدت آ گئی
سوپ اور ڈرائی فروٹ کی مانگ اور استعمال میں اضافہ

Address

3rd Street
Toronto, ON
57268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share