Qamar Maken

Qamar Maken Journalist and Digital Creator.

07/25/2025
07/16/2025

سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے بلوچ خواتین کو گھیر لیا، پریس کلب کے سامنے احتجاج جاری ۔ چھت لگانے کی اجازت نہیں ، اہلکار کا ایمان مزاری اورہاری علی چھٹھہ سے مکالمہ۔
تازہ ترین صورتحال

06/25/2025

پچھلے دو روز سے جی 14/1 سادات کالونی 26 نمبر کے ایریا میں بجلی بند ہے اس سخت گرمی میں لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور واپڈا والوں کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا نہ ہی فون اٹھا رہے ہیں اور نہ ہی ان کے آفس میں کوئی موجود ہے۔

06/15/2025

سینئٹر علامہ راجہ ناصر عباس کے ساتھ خصوسی انٹرویو۔
قمر میکن یوٹیوب چینل پر
Qamar Maken Youtube Channel

06/12/2025

ویڈیو ثبوت کافی قرار،گواہ ضروری نہیں

قاتل پر رحم نہیں کیا جا سکتا،سزائے موت برقرار

https://www.facebook.com/share/p/194Ad8akjA/
06/12/2025

https://www.facebook.com/share/p/194Ad8akjA/

آصف زرداری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ نے بجٹ پر ہم سے مشورہ نہیں کیا تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ پر مجھ سے بھی کسی نے مشورہ نہیں کیا...
نجم سیٹھی

06/11/2025

بریکنگ! آج سماعت نہ ہوئی تو پھر کیا ہوگا؟

ججز کی چیمبر واردات،ہاتھ ہو گیا

عمران خان کی ضمانت اور رہائی لٹک گئی

کارکنان ہائیکورٹ کے باہر جمع ہونا شروع

06/06/2025

حج صاحب مجھے پتا فیصلہ آپ نے نہیں لکھا
بیرسٹر سلمان صفدر نے کھیل بدل ڈالا
TIONAL ACCOUNTABILITY
11 جون کو کیا ہونے والا ہے؟ اہم انکشاف
سماعت کے بعد سلمان صفدر سے خصوصی گفتگو

Address

Vancouver, BC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Maken posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qamar Maken:

Share

Category