22/08/2025
فوج کا کرنل اغوا ہوتا ہے تو وہ روتے ہوئے اپیل کرتا ہے کہ دہشتگردوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں ورنہ وہ مجھے مار دیں گے۔
عمران خان کا غیرسیاسی بھانجا گرفتار ہوتا ہے تو ہتھکڑیوں اور بیڑیوں کے باوجود مسکراتا ہے۔
فیلڈمارشل اپنے ٹاؤٹ کو انٹرویو دیتا ہے لیکن عوامی ردعمل دیکھ کر مکر جاتا ہے۔
مہرنگ بلوچ 45 دن کے ریمانڈ کے بعد پولیس کی گاڑی سے اترتی ہے تو چہرے پر روشن مسکراہٹ ہوتی ہے۔
یہ جرنیل کارگل میں اپنے فوجیوں کی لاشیں وصول کرنے سے انکاری ہوگئے، ڈھاکہ میں تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سرینڈر کردیا۔
دوسری طرف علیمہ خان کہتی ہے کہ چاہے یہ ہمیں جان سے مار دیں، ہم نہ تو معافی مانگیں گے، نہ ہی مزاحمت ترک کریں گے۔
اس جنگ کا فیصلہ ہوچکا۔ عوام جیت چکی ہے، فوج ہار چکی ہے!!!