
02/11/2024
بلوچستان کے کئی علاقوں میں مشر حاجی محمد صادق خان اچکزئی کے کوشش سے آئے ہوئے کراچی کے ماہرین ڈاکٹرز نے چمن گلستان خانوزئی اور کویتہ میں 7ہزار سے زائد مریضوں کی دیکھ بھال کیا گیا جس میں 15 سو سے زائد فری سرجری ہوئے Mashar haji sadiq khan adozai ゚