M.AFAQ AHMAD KHAN

M.AFAQ AHMAD KHAN Follow for random stuff

22/07/2025

24 گھنٹوں کے اندر اندر بھوک کی وجہ سے غـ.ــزہ میں 95 افراد شـ.ـہیـ.ـد ہوئیں 😭

بابوسر کی شام، بے بسی کا ماتملودھراں سے آئے خاندان کی خوشیوں کو سیلابی ریلے بہا لے گئے، مشعل، فہد اور ننھے شہزادے کی الم...
22/07/2025

بابوسر کی شام، بے بسی کا ماتم
لودھراں سے آئے خاندان کی خوشیوں کو سیلابی ریلے بہا لے گئے، مشعل، فہد اور ننھے شہزادے کی المناک موت، قدرت کے فیصلے اٹل، انسان بے بس!
اللہ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ دے، آمین۔

#گلگت، تھک بابوسر میں سیلابی تباہ کاریاں 3 سیاح جاں بحق، 4 زخمی، 15 سے زائد لاپتہ

شاہراہ پر آنے والے خطرناک #سیلاب نے قیامت برپا کر دی۔ سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 8 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 4 زخمی سیاحوں کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ 3 #سیاحوں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جبکہ 15 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔


21/07/2025

السلام علیکم
*جو شخص الله تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولت مند ھے, کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے اپنے فیصلوں کو الله پاک کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی.

بریکنگ نیوز  ماشااللّہ  پاکستان ایئر فورس نے عالمی سطح پر سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا دنیا میں پاکستان کا ایک بہت بڑ...
21/07/2025

بریکنگ نیوز ماشااللّہ پاکستان ایئر فورس نے عالمی سطح پر سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا دنیا میں پاکستان کا ایک بہت بڑا نام
سی 130 نامی طیارے نے( Concours d'elegance) ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی طیارے نے دنیا بھر سے آئے طیاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا مقابلہ کیا کہ دنیا حیران رہ گئی انگریز بھی مان گئے دنیا ۔ حیران رہ گئے طیارے کا ڈیزائن دیکھ کر ، ایئر فورس نے تمام پاکستانیوں پردیس اور دیس میں رہنے والوں کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے شاباش پاکستان سب دوست پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ ری ایکٹ کریں ... 💖👑💞

18/07/2025
😄
25/06/2025

😄

کاغان سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر یہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں فیملی تھی  ایک عورت  ایک مرد اور ایک بچہ تھا ۔۔عورت اور مرد مو...
24/06/2025

کاغان سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر یہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں فیملی تھی ایک عورت ایک مرد اور ایک بچہ تھا ۔۔عورت اور مرد موقعہ پر جانبحق ہوگئے اور بچہ زندہ تھا ہم نے جا کے بچے کو اوپر لے آئے بہترین ہے گاڑی کا نمبر (685.AFF)پلیز اس کو شیئر کرتے جائیں تاکہ ان کے لواحقین کے پاس انفارمیشن پہنچے .

10/05/2025

تھوڑا نہیں پورا سوچیں!
‏آپ آرام سے گھروں میں بیٹھ کر اپڈیٹ لے رہے ہیں، کون ہیں جو آپ کا دفاع کر رہے ہیں!
‏تو پھر مل کے نعرہ لگائیں
‏ پاک فوج زندہ باد🇵🇰

10/05/2025

پاکستان نے انڈیا کے اندر حملے شروع کردیئے،اللہ سے فتح و نصرت ،مجاہدین کی سلامتی کی دعائیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque M.AFAQ AHMAD KHAN publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager