Ehsan Agency

Ehsan Agency Technology News|world News|Sports, information scenter.

11/03/2023

مولانا نے دین کو مذاق بنا لیا! من گھڑت خواب بیان کر دیا

10/17/2023

نون لیگیوں کے پاس آخری موقع جنت میں جانے کا
نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور جائیں گے وہ سبھی جنت میں جائیں گے
نواز شریف کے استقبال کے لیے پٹواریوں کی جانب سے جنت کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا گیا

10/16/2023

The 551st of the Israeli army waits to enter Gaza by land.

10/15/2023

مراکش کے دارالحکومت رباط میں، ہزاروں شہریوں کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

10/10/2023

چیچن لیڈر رمضان قادروف نے چیچن فوج کو بیت المقدس اور غزہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

10/09/2023

Mia Khalifa also spoke out against Israeli brutality.

10/08/2023

فلک جاوید پی ٹی آئی کی لونڈی مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بولتے ہوئے

اپنے حسن اور ادا سے دل لبھاتا قدرت کا ایک شاہکار
10/03/2023

اپنے حسن اور ادا سے دل لبھاتا قدرت کا ایک شاہکار

09/01/2023

7 یونٹ اور بل آیا 47 ہزار..

08/26/2023

Pakistan was ahead of India in space research... A Brief comparison of Pakistan

India space programs..

08/21/2023

ایمان مزاری تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!!

08/21/2023

جویریہ ظفر نے فتنہ کے چیتھڑے اڑا دئیے🚨

جس نے یہ چھترول نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا❗
پی ٹی آئی کی سابقہ رہنما جویریہ ظفر نے فتنہ عمران نیازی ، پنکی پیرنی اور فتنہ نیازی کی تبدیلی کے چیتھڑے اڑا کر رکھ دئیے۔
یہ ویڈیو چند دن پہلے کی ہے لیکن اس ویڈیو میں جویریہ نے جس انداز میں ان کی کلاس لی شاید ہی آج تک کسی نے لی ہو۔
جویریہ کی جرآت کو سلام👏👏👏

😀😀😀
08/20/2023

😀😀😀

08/14/2023

پاکستان اور روس کے مابین سفارتی تعلقات کے 75سال مکمل ہوچکے ہیں

08/08/2023

بول نیوز کے مالکان کی تبدیلی کا پہلا مصدقہ نتیجہ موصول!😜

08/07/2023

یوتھئے حضرات توجہ فرمائیں | یہ امت مسلمہ کا لیڈر کیسے؟

‏بشری بی بی یکسر بدل گئیں..!!عمران خان کی گرفتاری کے بعد بشری بی بی مضطرب ہوگئیں ہیں انہوں نے گھر کو اپنے لیے جیل بنا دی...
08/07/2023

‏بشری بی بی یکسر بدل گئیں..!!

عمران خان کی گرفتاری کے بعد بشری بی بی مضطرب ہوگئیں ہیں انہوں نے گھر کو اپنے لیے جیل بنا دیا ہے.

جس طرح اٹک جیل میں قید عمران خان کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے، خان کی محبت میں انہوں نے وہ ہی رویہ اپنے ساتھ کرنا شروع کردیا ہے.

بشری بی بی نے جیل میں عمران خان کے کمرے کی حالت ،کھانے پینے، اٹھنے، بیٹھنے،چلنے پھرنے، لوگوں سے ملاقات کے اوقات وغیرہ کی معلومات منگوالی ہیں اور انہی معلومات پر انہوں نے اپنے گھر کو جیل بنادیا ہے.

ذرائع کے مطابق خان صاحب کی گرفتاری کے بعد بشری بی بی ڈبل بیڈ کے بجائے زمین پر چٹائی بچھا کر سو رہی ہیں، جبکہ کمرے کا AC بھی بند کردیا ہے کہتی ہیں کہ "یہ چیزیں خان کو میسر نہیں تو میں بھی استعمال نہیں کروں گی۔"

انہوں نے اپنی خوراک بھی بالکل تبدیل کردی ہے، پہلے گھر میں کھانا پکتا تھا خان کی گرفتاری جے بعد اب گھر کے بجائے محلے، رشتہ داروں سے کھانا آتا ہے، جن اوقات میں خان صاحب کو جیل میں کھانا مہیا کیا جاتا ہے بشری بی بی نے وہ ہی اوقات اپنے کھانے کے لیے مقرر کردی ہیں، کھانے میں جیل کا مینیو مقرر کیا ہوا ہے،صبح ناشتے میں پراٹھوں کی بجائے بریڈ ، مکھن، اور پھل استعمال کرتی ہیں جبکہ سہ پہر میں چپاتی،مٹن کا شوربہ، اور سبزیاں جبکہ رات میں دال چاول، چکن بوٹی کے بجائے سیخ کباب اور نہاری وغیرہ شامل ہوتی ہے.

انہوں نے اپنے سمیت تمام دیگر ملازموں کا لباس بھی قیدیوں کے لباس کی طرح سلوادیا ہے،رشتہ داروں سے میل جول کیلئے جیل کی اوقات مقرر کردی ہیں۔

انہوں نے اپنے کمرے کے ساتھ دیگر تین کمروں سے بھی بیڈ وغیرہ نکال کر وہاں ملازمین کو بھی قیدیوں کی طرح رکھا ہوا ہے، انہیں گھر جانے کی اجازت نہیں ہے بلکہ انکے رشتہ داروں کو پیغام دیا گیا ہے کہ اوقات مقررہ میں وہ ان خودساختہ قیدیوں سے ملنے آ سکتے ہیں.

کسی نے بی بی کو بتایا کہ ملاقاتیوں سے سپاہی رشوت لیتے ہیں تو انہوں گارڈز کو حکم دیا ہے جو بھی ملاقات کیلئے آئے ان سے پیسے بٹورے جائیں.

زمان پارک جیل کا سپریڈنٹ جناب عثمان بزدار کو مقرر کردیا گیا ہے.

خان کی محبت میں بشری بی بی ہر وہ کام کر رہی ہیں جن سے انہیں زمان پارک گھر کے بجائے اٹک جیل کا نقشہ پیش کرے.

Address

New York, NY

Telephone

+923274054698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share