GHS Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de GHS, Site web d’actualités, Dir Lower, Democratic Republic of the.

08/08/2024

9th class results of GHS Kamal Khail Tall Dir Lower Second Shift

08/08/2024

10th Class Results of
GHS Kamal Khail Tall Dir Lower Second Shift

25/04/2024

Knowledge is Power.
📖📖📚📔📘📙🖋️🖊️

25/04/2024

ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا🥀
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں🌷

۔۔۔۔۔۔۔
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک🌷
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں🌷

۔۔۔۔۔
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت🥀
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت🥀

۔۔۔۔
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ🥀
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں🥀 غرکلہ ،،،،،،،،،،

23/04/2024

وقت بہت بڑا استاد ہے! یہ آپ کو ان لوگوں کے بنا بھی جینا سکھا دیتا ہے جن کے بارے میں آپ سوچتے ہیں کہ یہ انسان میری زندگی سے چلا جائے گا تو ہم مر ہی جائیں گے۔
کچھ دن، کچھ مہینے تو کبھی کچھ سال لگتے ہیں اور ہمارے زخم بھر جاتے ہیں۔
پر شرط یہ ہے کہ آپ وہ زخم کریدتے نہ رہیں ۔
جو چلا گیا اسے بھول جائیں! اس نے تو آپ کا ایک پل بھی نہ سوچا اور آپ نے اس کے لیے اپنی زندگی کو روگ بنا لیا ہے!
اب اسے وقت دیں جو آپ کے پاس ہے۔ اس کی طرف دیکھیں۔ اس کے بارے میں سوچیں جسے آپ کی ضرورت ہے۔
اسے ہی اپنا سب کچھ سمجھیں۔ اہمیت دیں ، وقت دیں۔
خوش رہیں اور خوش رہنے دیں۔

22/04/2024

استاد محترم ۔
استاد ایک ایسا رتبہ ہے جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے

استاد کی اہمیت اور ان کا مقام ومرتبہ کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ہماری شخصیت سازی اور کردار سازی میں معاون و مددگار ثابت ہوتا ہے.استاد علم کے حصول کا برائے راست ایک ذریعہ ہے اسلئے انکی تکریم اور ان کے احترام کا حکم دیا گیا ہے
ربﷻ تادیر سلامت شاد و آباد رکھے
م

21/04/2024

استاد بنیاد کی وہ اینٹ ہے ۔ جوعمارت کی پوری بوجھ اٹھاتی ہے مگر کسی کو نظر نہیں آتی ۔

20/04/2024

دنیا کا کوئی لفظ دنیا کا کوئی شعر ان جذبات کا احاطہ نہیں کر سکتا جو کوئی بھی شخص اپنے استاد کے بارے میں رکھتا ہے
❤️استاد محترم ♥️

16/04/2024

❤یہ شاعری میرے استاذ محترم کے نام💯
چند سِکوں میں کہاں تم کو وفا ملتی ہے۔

استاد کے ہاتھ بھی چوم لو تو دُعا ملتی ہے۔
تم محبت کی نظر سے اُنہیں دیکھو
اُن کی مُسکُراہٹ میں جنت کی ادا ملتی ہے."⁦❤️⁩.

14/04/2024

شعر!___ ♧ بس استاد ہی فکرمند ہے سب کے عروج کے لیے یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے ♧

13/04/2024

استاد کی عظمت واہمیت اور معاشرے میں اس کے کردار پر علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کہتے ہیں کہ “استاد دراصل قوم کے محافظ ہیں ،کیونکہ آئندہ نسلوں کو سنوارنا اور ان کو ملک کی خدمت کے قابل بنانا ہےانہیں کے سپرد ہے”

Adresse

Dir Lower
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque GHS publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager