
05/08/2023
تنظیمی اجلاس تحریک منہاج سرگودھا ساؤتھ۔۔
خصوصی آمد و بریفنگ ۔ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم صاحب ۔
ضلعی اور تمام تحصیلات کے ایگزیگٹو ممبران کی شرکت۔
ضلعی اور تحصیلات کے تمام ممبران نے سرگودھا ساؤتھ کے قیام سے اب کی فردً فردً کارکردگی رپورٹ پیش کی۔
مرکزی قیادت کی جانب تمام عہدیداران کو خوب سراہا گیا اور خصوصی مبارکباد ہیش گئی ۔
بعد اذاں انجینئر محمد رفیق نجم صاحب نے آئندہ کے مرکزی اہداف خصوصاً تنظیمی استحکام، حلقات درود و فکر، مراکز علم کے حوالے سے تفصیلاً بریف کیا گیا۔
تمام ضلعی اور تحصیلی زمہ داران نے مرکزی قیادت کو عزم مصمم کے ساتھ تمام اہداف کو پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔
منہاج القرآن علما کونسل سرگودھا ساؤتھ کی تنظیم سازی بھی کی گئی جس میں چشتی محمد قاسم صاحب کو صدر اور حاجی جنید علی گولڑی صاحب کو ناظم منہاج القرآن علماء کونسل سرگودھا ساؤتھ منتخب کیا گیا۔