![اسلام علیکم عربی ربان 🌹 اصلی الفاظ معنیٰعَرَبِيُّ [عام] [اسم] عرب کا باشندہ (2) عربوں سے متعلق (3) عربی زبان سے متعلق (...](https://img3.medioq.com/351/673/360058933516734.jpg)
01/03/2024
اسلام علیکم
عربی ربان 🌹
اصلی الفاظ معنیٰ
عَرَبِيُّ [عام] [اسم] عرب کا باشندہ (2) عربوں سے متعلق (3) عربی زبان سے متعلق (4) عربی یعنی غیر عجمی
اج کل عربی زبان کو لیکر بہت سے لوگ اس طرح مزاق بنا رہے ہیں جیسے اس زبان کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو جس کسی بھی خبیث انسان کو دیکھو تو کوئی گانے پوسٹ کر کے کہتا ہے ک "دیکھو گستاخی ہو رہی ہے" اور کوئی سودی نالوں کے ڈھکن کی تصویر پر بولتا ہے کہ " جہنمی ڈھکن ہے " اپ سب لوگ بھول رہے ہیں کہ عربی ہمارے لیۓ بالکل وہ اہمیت رکھتی ہے جیسے ہماری ماں؛
اگر ماں نے بولنا سکھایا تو عربی نے قرآن پڑھنا اگر ماں نے پیدا کیا تو قرآن نے جوانی اور بڑھاپے تک پہنچایا اگر ماں نے کھانا سکھایا تو عربی نے ہلال کمانا سکھایا۔
یہ جو سب لوگ عربی زبان کا مزاق اوڑا رہے ہیں شاید ان کو اہمیت نہیں عربی صرف عربی نہیں بلکہ عربی قرآن بھی ہے عربی احادیث بھی ہیں عربی میرے پیارے آقاﷺ بھی ہیں اور تو اور عربی ہی کی وجہ سے دنیا باقی ہے اگر اس میسج کو پڑھنے کے بعد بھی کوئی شخص عربی زبان کی اہمیت نہیں کرتا تو وہ میری نظر میں اعلیٰ درجے کا خبیث اور مند بدھی انسان ہے
اگر کسی شخص کو میری الفاظ سے تکلیف ہوتی ہے تو معازرت؛ عربی کے خلاف پوسٹ مطلب میری زات کے خلاف پوسٹ 🙏