Arif Nazeer khokhar

Arif Nazeer khokhar Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Arif Nazeer khokhar, Création digitale, Democratic Republic of the.
(4)

🌹📿الســلام علیکم📿🌹
ہر روز اس پیج پر سیاسی ،کھیل،فنی اور ادبی 10سے زیادہ پوسٹیں لگائ جاتی ہے۔۔
فالو کر کے پیج انجئے کریں
Get Best Awareness 💗about the World's

23/09/2026

۔🕋❤❤❤🌹🌹
*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*
❤❤❤❤❤❤❤💞💓
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* ❤❤❤❤🌹🌹🌹
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞

‏🍃💞اللَّهُمَّ صَلِِّّ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃

🍃💞‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ،وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ،وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃

💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ..❀ ═══════ﷺ💞....

*اپنی دعاوں میں یاد رکھنا*❤❤❤🌹🌹🌹
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
*اللہ پاک امت مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے*

01/09/2026

" زندگی میں جب کوئی چیز آؤٹ آف سلیبس آ جاتی ہے تو پھر ناکامی ہی ❓❓❓❓مقدر بنتی ہے "

01/09/2026
15/08/2026

ماہِ ربیع الاول کی آمد پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ماہِ ربیع الاول کی آمد پر امتِ مسلمہ اور بالخصوص پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ربیع الاول ایک بابرکت اور مقدس مہینہ ہے، جسے نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے نسبت حاصل ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت، امن، محبت، صبر، رواداری، عدل و انصاف اور بھائی چارے کا عظیم پیغام ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے زور دیا کہ ہمیں ماہِ ربیع الاول کے موقع پر تعلیماتِ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے، قومی یکجہتی و اتحاد کو مضبوط بنانے، حاجت مندوں کا خیال رکھنے اور پاکستان کے امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرنی چاہیے۔
انہوں نے شہداءِ وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا بھی کی۔
چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ماہِ ربیع الاول کی برکت سے پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد، استحکام، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ اور اسوۂ حسنہ پر حقیقی معنوں میں عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

14/08/2026

حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھُو دامت برکاتہم موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھُو قدس سرہ العزیز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو ربیع الاوّل شریف کا چاند مبارک ہو،
✨

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Arif Nazeer khokhar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager