Ayaat Rajpoot

Ayaat Rajpoot If you guys like my content then please follow my page
(1)

_مسئلہ یہ نہیں کہ_  _تم اچھے لگتے ہو... 🫠_  _مسئلہ تو یہ ہے کہ_  _ہر بار پہلے سے بھی زیادہ اچھے لگنے لگتے ہو۔ 🫀❤
05/10/2026

_مسئلہ یہ نہیں کہ_
_تم اچھے لگتے ہو... 🫠_
_مسئلہ تو یہ ہے کہ_
_ہر بار پہلے سے بھی زیادہ اچھے لگنے لگتے ہو۔ 🫀❤

میں چاہتی ہوں میرا گوگل جیسا بندہ ہو جو کہنے سے پہلے میری بات سمجھ جائے 🤩🫣🤣
05/10/2026

میں چاہتی ہوں میرا گوگل جیسا بندہ ہو جو کہنے سے پہلے میری بات سمجھ جائے 🤩🫣🤣

پوسٹ کرنے لگی ہوں کمنٹس کرنے کے لیے اپنے اپنے انبکس سے باہر تشریف لے آئیں ۔۔۔😒 😑🤭🙈👊😁😂✌🏻
05/10/2026

پوسٹ کرنے لگی ہوں کمنٹس کرنے کے لیے اپنے اپنے انبکس سے باہر تشریف لے آئیں ۔۔۔😒 😑🤭🙈👊😁😂✌🏻

مرد بہت معصوم مخلوق ہےجب بھی پوچھو سنگل ہی ھوتے ہیں 👊😁😂😁😒
04/10/2026

مرد بہت معصوم مخلوق ہے
جب بھی پوچھو سنگل ہی ھوتے ہیں 👊😁😂😁😒

وہ میری سوچوں میں گم لڑکا۔🙈اپنی امی کو جانو کہہ بیٹھا۔۔۔۔۔!😂Hosh kr lo😂😂😂😂
04/10/2026

وہ میری سوچوں میں گم لڑکا۔🙈
اپنی امی کو جانو کہہ بیٹھا۔۔۔۔۔!😂

Hosh kr lo😂😂😂😂

لڑکی اور لڑکے کی دوستی بغیر کسی مطلب کے ہونا ممکن ہے کیا
04/10/2026

لڑکی اور لڑکے کی دوستی بغیر کسی مطلب کے ہونا ممکن ہے کیا

رب نے تمھیں بہت کچھ دیا ہےسواۓ میرے فون نمبر کے😁🩵
03/10/2026

رب نے تمھیں بہت کچھ دیا ہے
سواۓ میرے فون نمبر کے😁🩵

لڑکوں کا سب سے بڑا جھوٹ میں تمہاری علاوہ کسی سے بات نہیں کرتا 👊😂😁💯✌🏻
03/10/2026

لڑکوں کا سب سے بڑا جھوٹ میں تمہاری علاوہ کسی سے بات نہیں کرتا 👊😂😁💯✌🏻

* آپ لوگوں* 👭 *کو آن لائن دیکھ کر* 👀*بہت خوشی* 🥰 *ہوتی ہے* 😁دل کو ❤️ یہ سوچ کر سکون آجاتا ہے کہ🫣  *صرف میں ہی بیکار* 😌 *...
03/10/2026

* آپ لوگوں* 👭 *کو آن لائن دیکھ کر* 👀
*بہت خوشی* 🥰 *ہوتی ہے* 😁

دل کو ❤️ یہ سوچ کر سکون آجاتا ہے کہ🫣

*صرف میں ہی بیکار* 😌 *نہیں ہوں*

*کام دھندا* 🤭 *ان کے پاس بھی نہیں ہے* 😂😂🙈🙈

🤣🤣🥳🥳📢📢🤦🙅🙆💁🤣

نہ نیند آ رہی ہے۔۔!اور نہ کسی کا میسج
03/10/2026

نہ نیند آ رہی ہے۔۔!
اور نہ کسی کا میسج

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ayaat Rajpoot publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager