Asad Bukhari

Asad Bukhari Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Asad Bukhari, Création digitale, Democratic Republic of the.

*اسٹیٹ لائف میں آپ کا کیرئیر*

اسٹیٹ لائف ان افراد کو کیرئیر کی پیشکش کرتا ہے۔ جنہوں نے اپنی زندگی میں چیلنجز کو قبول کیا اوراپنی محنت کے بل بوتے بغیر رشوت اور سفارش کے ترقی کی منازل طے کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ رابطہ کریں

11/01/2025
ہمارے لوگوں کی بدقسمتی ہے کہ پہلے 15,10 لاکھ روپے لگا کے بیرون ملک جاتے ہیں پھر وہاں 10,8 سال لگا کے قرضہ وغیرہ ختم کرتے...
11/01/2025

ہمارے لوگوں کی بدقسمتی ہے کہ پہلے 15,10 لاکھ روپے لگا کے بیرون ملک جاتے ہیں پھر وہاں 10,8 سال لگا کے قرضہ وغیرہ ختم کرتے ہیں ایک آدھ کمرہ یا چھوٹا موٹا گھر بنا لیتے ہیں پھر چھٹی آتے ہیں اور کچھ جانداریاں،رشتے دار برادریاں کچھ غمی خوشیاں جو پردیس میں رہتے ہوۓ گزری ہوتی ہیں تھوڑا تھوڑا وقت سب کے ساتھ لگا کے،ایک آدھ شادی کھیڈ کے،ایک آدھ شکار پارٹی،ایک آدھ کُتا لڑاٸ کرا کے،ایک آدھ بیل دوڑ کرا کے یا ایک آدھ کرکٹ یا والی بال کا ٹورنامنٹ کرا کے،ایک آدھ پیرتھان بابا یا سخی بابا یا میاں حاجی رحمٰن بابا کا چکر لگا کے،ڈنگر مال ویچ وٹا کے پھر 10 بندوں کا جتھا لے کے ایٸرپورٹ پہ واپسی کی رونی تصویر بنا کے رخصت ہو جاتے ہیں۔
نہ بچوں کو وقت دے سکتے ہیں نہ فیملی کو۔
”عجب پردیس کی کہانی دیکھی
نہ بچوں کا بچپن دیکھا نہ بیوی کی جوانی دیکھی۔“
60 سال عمر تک پردیس کے دھکے کھاۓ اور واپسی پہ ٹی بی،کھانسی اور کمزور بڑھاپا لے کے بچوں فیملی میں واپس آ جاتے ہیں۔
سب کی بات نہیں کر رہا لیکن %99 اسی طرح ہوتا ہے
اس وقت نہ بچے اس نظر سے آپکو دیکھ پاتے ہیں نہ آپکی فیملی آپکو اس طرح کا وقت دے پاتی ہے کیونکہ جب آپکی فیملی بچوں کو پیسے کی نہیں آپکی ضرورت تھی آپ نے انکو وقت نہیں دیا ہوتا اور یوں جب آپکو انکے وقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ آپکو وقت نہیں دے پاتے۔
اور پھر یوں آپ گھر کے ہو کے رہ جاتے ہیں اور آپکے بچے پردیس کا رُخ کر لیتے ہیں۔
جو پیسہ آپ لگا کے پردیس جاتے ہیں اسی پیسے سے اگر آپ جاٸز اور اچھے طریقے سے یہاں رہتے ہوۓ اپنی فیملی بچوں کے لیے بہتر انویسٹمنٹ کریں انکے بہتر مستقبل کے لیے اچھی پلاننگ کریں اپنی محنت مزدوری کریں اپنے بال بچوں میں وقت گزاریں تو یقیناً جو زندگی کا جو مزہ اپنی فیملی بچوں کے ساتھ ہے وہ اپکو کہیں بھی دستیاب نہیں ہو سکتا۔
اپنی فیملی بچوں کے لیے بروقت فیصلہ کیجیے انکو معاشی تحفط فراہم کریں اور بھرپور طریقے سے فیملی بچوں کے ساتھ بقیہ زندگی پرسکون طریقے سے گزاریں۔
بہترین انویسٹمنٹ کے لیے اسٹیٹ لاٸف سے بہتر اور کوٸ ایسی انویسٹمنٹ نہیں ہے جو اپکو معاشی تحفط بھی فراہم کرے اور آپکو ذہنی و جسمانی طور پہ سکون بھی فراہم کرے۔
ضرور سوچیں اور عمل کو یقینی بناٸیں۔
اسد علی شاہ بخاری💼 🥇🏆
𝟘𝟛𝟙𝟛 𝟝𝟟𝟘𝟘𝟛𝟞𝟝📞
اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکسان(جو نام ہے اعتماد کا)

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Asad Bukhari publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager