Public Voice

Public Voice آپ سچ پر مبنی رپورٹ، اشتہارات، اعلانات وغیرہ ہمارے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔۔۔ price range:$$$
(1)

25/06/2025

ضلع کرم
پیواڑ میں انتہائی آلمناک واقعہ مائن دھماکوں سے 04 آفراد ہلاک 04 زخمی ہوگئے ہیں تعلق شرمخیل گاوں سے ہے
تحقیقات جاری ہیں۔ افواہ اور بےجا الزامات لگانے کے ضرورت نہیں ھے۔ عوام پرامن رہیں۔۔
پولیس ذرائع

23/06/2025

ایران نے قطر میں واقع امریکی ائیر بیس پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ھے۔
دھماکوں کی آواز دور دور تک سنائی گئی۔۔

ابھی 🇵🇰 تو ھم نے سٹارٹ کیا ھے ٹریلر ابھی باقی ھے۔۔۔۔
10/05/2025

ابھی 🇵🇰 تو ھم نے سٹارٹ کیا ھے ٹریلر ابھی باقی ھے۔۔۔۔

ضلع کرمقانون کا دہرا معیار ناقابلِ قبول ہے۔دہشت گردی کے سنگین مقدمے میں ملوث آغا مزمل حسین کی ضمانت، جبکہ پرامن قومی رہن...
07/05/2025

ضلع کرم
قانون کا دہرا معیار ناقابلِ قبول ہے۔
دہشت گردی کے سنگین مقدمے میں ملوث آغا مزمل حسین کی ضمانت، جبکہ پرامن قومی رہنما، اہلسنت والجماعت یوتھ صدر مولانا شاہ نواز خان کا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جانا، عدالتی نظام پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔یہ فیصلے شہداء کی قربانیوں اور عوامی اعتماد کی توہین ہیں۔
انصاف سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، نہ کہ طاقت اور تعلقات کی بنیاد پر۔۔۔۔
اہلسنت والجماعت ضلع کرم




انڈیا کے حملے میں آٹھ شہری ش۔ہید 35زخمی۔پاکستان کا بھارت کو جوابی وار: سری نگر کے فوجی ہوائے اڈے کے بعد پٹھان کوٹ کے ائی...
07/05/2025

انڈیا کے حملے میں آٹھ شہری ش۔ہید 35زخمی۔
پاکستان کا بھارت کو جوابی وار: سری نگر کے فوجی ہوائے اڈے کے بعد پٹھان کوٹ کے ائیرپورٹ کو بھی تباہ کردیا گیا۔پانچ جگہوں پر میزائل حملے کردیئے۔۔

07/05/2025

Breaking News
اس وقت نیلم ویلی میں شدید گولہ باری جاری ہے۔
شاہکوٹ، سالخلہ میں شدید فاٸرنگ۔۔۔

خیبر پختونحواہ کے ان اضلاع کو جنگی حالات کے سائرن دیے گئے۔۔۔۔
30/04/2025

خیبر پختونحواہ کے ان اضلاع کو جنگی حالات کے سائرن دیے گئے۔۔۔۔

30/04/2025

حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے،
ڈی جی آئی ایس پی آر ۔۔

30/04/2025

بارڈرز پر ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا گیا
یااللہ باڈر پر کھڑے ہمارے فوجی بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔
پاک بھارت

30/04/2025

پرگوال سیالکوٹ بارڈر پر جھڑپیں۔ دونوں اطراف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے۔
پاک بھارت

24/04/2025

ضلع کرم
کرم انتظامیہ نوٹس لیں ورنہ حالات خراب ہوسکتے ہیں۔
امن کے دعوے یا فریب کا کھیل؟
بغل میں چھری، منہ میں رام رام!
ایک جانب علی زئی قبیلے کے نمائندے بظاہر امن معاہدوں کے لیے منت سماجت کر رہے ہیں، دوسری جانب انہی کے بعض عناصر عرفانی کلے کے شرپسندوں کے ساتھ مل کر رات کی تاریکی میں بگن کی حدود "باغی تاڑہ" میں غیر قانونی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جہاں مسمار شدہ مورچوں کی از سر نو تعمیر کی جا رہی ہے۔

یہ طرزِ عمل نہ صرف امن معاہدے کی روح کی خلاف ورزی ہے بلکہ قبائلی ہم آہنگی اور خطے کے استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ بھی ہے۔ ایسی دوغلی پالیسی سے امن کے تمام تر دعوے بے معنی ہو جاتے ہیں۔

ہم اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے بنکروں کو فی الفور مسمار کیا جائے، علی زئی اور عرفانی کلے کے اُن تمام عناصر کو، جو اس سازش میں شریک ہیں، قانون کے مطابق گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
اگر امن معاہدوں کی آڑ میں اس قسم کی چالاکیاں جاری رہیں، تو قوم وتیزئی ایسے کسی بھی معاہدے کو مسترد کرتی ہے اور اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

21/04/2025

ضلع کرم میں پرائیویٹ ملیشا اہل تشیع کا پہلا کروائی پاک ارمی کے خلاف گالی گلوچ اور ارمی کی گاڑیوں سے سامان ضبط کرنا۔۔
زرائع

Adresse

Islamabad
Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 17:00
Mardi 09:00 - 17:00
Mercredi 09:00 - 17:00
Jeudi 09:00 - 17:00
Vendredi 09:00 - 13:00
Samedi 09:00 - 17:00

Téléphone

+971505821935

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Public Voice publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Public Voice:

Partager