Voice of Abbottabad

Voice of Abbottabad Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Voice of Abbottabad, Site web d’actualités, link Road, Democratic Republic of the.

27/11/2024

ایبٹ آباد پاکستان پیپلز پارٹی کا 57یوم تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوگی جس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی ورکروں جیالوں سے لائیو خطاب کرینگے ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ایبٹ آباد سید سلیم شاہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں کو پیغام ۔
PPP Media Cell Central Secretariat Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital PPP Digital Social Media Cell Sindh Bilawal Bhutto Zardari PPP Islamabad PPP Malakand PK19 Asif Ali Zardari Asifa Bhutto Zardari Asifa Bhutto Zardari Voice of Abbottabad BISP Pakistan Bakhtawar Bhutto-Zardari Team Bakhtawar Bhutto Zardari Sindh Government Faryal Talpur

11/10/2024

ناپ تول کے پیمانے والی سرکار خاموش تماشائی من مانے ریٹ وصولی جاری انتظامیہ اپنا حصہ وصولی کے بعد خاموش

ایبٹ آباد شہر میں کم وزن روٹی فروخت جاری فوڈ سمیت انتظامی ادارے بھنگ پی کر سو گے
11/10/2024

ایبٹ آباد شہر میں کم وزن روٹی فروخت جاری فوڈ سمیت انتظامی ادارے بھنگ پی کر سو گے

11/10/2024

بڑے بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹور عوام کو لوٹنے میں مصروف لاکھوں روپے کا روزانہ ٹیکس لیا جاتا ہے جو ایف بی ار کے پاس جمع نہیں ہوتا

11/10/2024

خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں انتظامیہ ناکام کیوں ۔

11/10/2024

ایبٹ آباد مسائل کی آماجگاہ بن گیا انتظامیہ فوٹو سیشن تک محدود ۔

11/10/2024

مضر صحت اور غیر میعاری دودھ کی مارکیٹ میں کھلے عام فروحت جاری انتظامیہ خاموش تماشائی

11/10/2024

ایبٹ آباد ملاوٹ شدہ اشیاء کی مارکیٹ میں بھرمار انتظامیہ خاموش تماشائی

11/10/2024

ایبٹ آباد لنک روڈ تجاوزات کے خلاف آپریشن

06/07/2024

ایبٹ آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب ضلعی صدر سید سلیم شاہ کا پیغام کارکنان اور جیالوں کے نام
.

مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شہزاد کی ٹرانسفر کے بعد ہنگامہ، سپیکر کے پی کے اسمبلی کے حامیوں کا ہسپتال پ...
29/05/2024

مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شہزاد کی ٹرانسفر کے بعد ہنگامہ، سپیکر کے پی کے اسمبلی کے حامیوں کا ہسپتال پر دھاوا سی سی ٹی ویڈیو منظر عام پر آگئ۔

مانسہرہ کے کنگ عبداللہ ہسپتال میں شدید کشیدگی اُس وقت پیدا ہوئی جب ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر شہزاد کی ٹرانسفر کے بعد سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے حامیوں نے ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر شہزاد کی ٹرانسفر کے باضابطہ احکامات تاحال جاری نہ ہوئے تھے، درجنوں افراد کے ہسپتال پر حملے سے ہسپتال کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔

عینی شاہدین کے مطابق، سپیکر کے پی کے اسمبلی کے حامیوں نے ہسپتال کی انتظامیہ پر دباؤ ڈالتے ہوئے کہا گیا ڈاکٹر شہزاد سے چارج لے کر نو تعینات ایم ایس کو دیا جائے۔مشتعل افراد نے ہسپتال کے مختلف شعبوں میں توڑ پھوڑ کی اور عملے کو شدید ہراساں کیا۔ اس ہنگامہ آرائی کے باعث ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی اہم خدمات معطل ہوگئیں۔

ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ اس واقعے سے نہ صرف مریضوں کو پریشانی ہوئی بلکہ ہسپتال کے معمولات بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مقامی عوامی و سیاسی حلقوں نے اس واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ہسپتال کا نظام بحال کرے اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ڈی پی او مانسہرہ اضافی سکیورٹی فراہم کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

Adresse

Link Road
Democratic Republic Of The
22120

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Voice of Abbottabad publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Voice of Abbottabad:

Partager