Misr khan vlogs

Misr khan  vlogs Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Misr khan vlogs, Éditeur, Isakhel, Democratic Republic of the.

18/09/2024

یا ﷲ رحم
میانوالی رابی موبائل پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

05/06/2024

بسمہ اللہ تینٹ سروس عیسی خیل 03039216318

الحمدللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ھے ۔ نو مئی کے جعلی کیس میں سرگودھا جیل سے رہا ہونے والوں بھائیوں میں سے انعام اللہ...
01/06/2024

الحمدللہ الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کا شکر ھے ۔
نو مئی کے جعلی کیس میں سرگودھا جیل سے رہا ہونے والوں بھائیوں میں سے انعام اللہ خان خانی خیل بھی رہا ہو چکے ہیں ۔ انعام اللہ خان کا تعلق عیسی خیل شہر سے ھے۔
انعام اللہ خان اور ان کے تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو ❤️

میرا پیارا دوست فرقان خان ابھی 9می کے مقدمہ میں سے ابھی سرگودھا سے رھا ہوا ہے
31/05/2024

میرا پیارا دوست فرقان خان ابھی 9می کے مقدمہ میں سے ابھی سرگودھا سے رھا ہوا ہے

08/10/2023

💖💞😘💕💕💕❤️💫👍🌟🌟🌟👍

28/07/2023
05/07/2023

‏ایک ہوٹل پے 5 لوگوں نے کھانا کھایا
پولیس،وکیل،مولوی،صحافی، اور سیاستدان بتاؤ بل کس نے دیا ہوگا؟🤣

اسٹیٹ بینک کی طرف سے 10 ہزار روپے کا نوٹ شائع کر دیا گیا۔ پہلے پانچ ہزار کے نوٹ کو کھلا کروانے کے لیے پورا شہر گھومنا پڑ...
16/06/2023

اسٹیٹ بینک کی طرف سے 10 ہزار روپے کا نوٹ شائع کر دیا گیا۔ پہلے پانچ ہزار کے نوٹ کو کھلا کروانے کے لیے پورا شہر گھومنا پڑتا تھا اب دس ہزار کے لیے پورا ملک گھومنا پڑے گا ☺️

Adresse

Isakhel
Democratic Republic Of The
42430

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Misr khan vlogs publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type