
11/06/2025
پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری و صدر پنجاب مہر محمد اعظم کلاسرا، نائب صدر پنجاب محمد اشرف چوہدری ،محمد عمران میرانی کی دوستوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر محسن عدیل چوہدری جنرل سیکرٹری رانا خالد محمود شوق ، جنرل سیکرٹری ایمرا ناصر حیات، فنانس سیکرٹری اسمعیل میرانی، پریس کلب کے عہدے دوران سے ملاقات، ملاقات کے دوران مرکزی جنرل سیکرٹری و صدر پنجاب مہر محمد اعظم کلاسرا نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب محسن عدیل چوہدری، جنرل سیکرٹری رانا خالد محمود شوق کو پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ میں شمولیت کی دعوت دی ڈسٹرکٹ پریس کلب صدر محسن عدیل چوہدری نے پاکستان اتحاد میڈیا کونسل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ مل کر چلنے کی یقین دہانی کی انشاءاللہ لیہ کے ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ہم سب مل کر ساتھ چلیں گے صدر محسن عدیل چوہدری ۔