PM IK Lovers

PM IK Lovers پاکستان تحریک انصاف

ہم نیوز نے مریم نواز کے احکامات پر شاکر اعوان کو نوکری سے نکال دیا،بکاؤ اور دلال میڈیا کو سیاستدانوں کی دلالی چھوڑ کر صح...
17/10/2024

ہم نیوز نے مریم نواز کے احکامات پر شاکر اعوان کو نوکری سے نکال دیا،
بکاؤ اور دلال میڈیا کو سیاستدانوں کی دلالی چھوڑ کر صحافت کرنی چاہیے،
حکومت میں آ کر سب سے پہلے ان نیوز چینلز کے لائسنس کینسل کریں گے جو سیاستدانوں کی دلالی کرتے ہیں، ان شاءاللہ

‏جابر حکمران کے ظلم اور بربریت کے خلاف‏📍 ملک گیر احتجاج ‏🗓 18 اکتوبر 2024، بروز جمعہ‏⁧‫ ‬⁩
17/10/2024

‏جابر حکمران کے ظلم اور بربریت کے خلاف
‏📍 ملک گیر احتجاج
‏🗓 18 اکتوبر 2024، بروز جمعہ
‏⁧‫ ‬⁩

17/10/2024

How did i missed this Clip

18/08/2023
‏زیرو کو زیرو میں ایڈ کرو تو جواب زیروزیرو کو زیرو کے ساتھ ضرب دو جواب زیروزیرو کو زیرو میں سے تفریق کرو تب بھی جواب زیر...
09/06/2023

‏زیرو کو زیرو میں ایڈ کرو تو جواب زیرو
زیرو کو زیرو کے ساتھ ضرب دو جواب زیرو
زیرو کو زیرو میں سے تفریق کرو تب بھی جواب زیرو

یہ سارے وہ سیاسی زیرو ہیں جن کی کوئی ویلیو نہیں ہے۔ وہ 1 عمران خان تھا جس کے ساتھ لگنے کی وجہ سے ان کی ویلیو تھی جو اب ختم ہو چکی ہے۔ ان کا نتجہ بھی زیرو ہو گا۔

یہ دو تصویریں تاریخ کا حصہ بن چکی ہیںقومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز آصف علی سے افغان بالر بدتمیزی کرتا ہے، پاکستان کی ہر سیاسی...
07/06/2023

یہ دو تصویریں تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز آصف علی سے افغان بالر بدتمیزی کرتا ہے، پاکستان کی ہر سیاسی مذہبی جماعت کا ہر فرد آصف سے اظہار یکجہتی کرتا ہے،
حب الوطنی کے نشے میں دھت ہمارے پختون بھائی فرنٹ فٹ پر پشتو میں افغانیوں کو برا بھلا کہتے دیکھے گے۔
چند لمحوں میں شائقین کرکٹ انجوائے کرتے کرتے کرکٹ کو قومی وقار کی جنگ سمجھنے لگتے ہیں، اگلے ہی لمحے نسیم شاہ دو چھکے مار کر پاکستان کو میچ جتوا دیتے ہیں، اور پاکستانیوں کا غصہ ذرا ہلکا ہوتا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے، ایک قومی کرکٹر کی عزت کےلیے اگر یہ قوم کھڑی ہو سکتی ہے تو سابق سپاہ سالار کے لیے کیوں کھڑی نہ ہوئی؟

قوم کا ساتھ دینا تو درکنار یہاں الٹا سابق آرمی چیف کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

جانتے ہو کیوں؟

جب آپ اپنوں کی نفرت مول لیتے ہو، جب آپ اپنے لوگوں کو ننگا کر کے خوش ہوتے ہو، جب آپ اپنے لوگوں کی زبان بندی کرتے ہو، اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق تک غصب کر لیتے ہو، اپنے لوگوں کے فیصلوں کا احترام کرنے کے بجائے ان پر جبراً فیصلے مسلط کرتے ہو، اپنے لوگوں کی ماؤں بہنوں چادر و چاردیواری کا تقدس تک پامال کر دیتے ہو، پھر ایسے موقعے پر اپنے بھی تماشبین بن جاتے ہیں۔

پھر آپ سے ہمدردی کرنے والا ڈھونڈنے سے بھی مل نہیں پاتا، قسم بخدا مجھے جنرل صاحب کی بےبسی پر ترس آتا ہے، لیکن پھر سڑکوں پر اپنی ماؤں بہنوں کے دو پٹے گھسیٹے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔
مجھے ان کی بےبسی پر افسوس ہوتا ہے، مگر پھر میرے ہزاروں ہم وطنوں کے ساتھ بدترین ریاستی بدسلوکی بھی میری نظروں کے سامنے آ جاتی ہے۔

ان کی اس تذلیل پر قسم سے خوشی محسوس نہیں ہوتی، مگر وہ دکھ بھی محسوس نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔

اس لیے میرے وطن کے جرنیلوں کو چاہیے اپنے دور اقتدار میں ظلم و جبر کا قہر اس قدر نہ برپا کیا کریں کہ اقتدار چھوٹنے کے بعد جب کوئی تمہاری تذلیل کرے تو تمہارے ساتھ کھڑا ہونے والا کوئی نہ ہو۔

جو قوم اک جونیئر کرکٹر کی عزت کے لیے کھڑی ہو سکتی ہے، وہ ملک کے سابق آرمی چیف کی عزت کے لیے بھی کھڑی ہو سکتی تھی، لیکن اس قوم کے دل پر کہیں نہ کہیں آپ نے ایسی ضرب لگائی ہے کہ وہ نیوٹرل ہو گئی۔

اللہ تعالی وطن عزیز کی حفاظت فرمائے، اور ہمارے حکمران طبقے کو عقل و شعور عطا فرمائے۔

05/06/2023

زبردستی گلے ملنا اسے کہتے ہیں۔اردوان بھی حیران تھا اسے تو میں نے بلایا ہی نہیں تھا 🤭

05/06/2023

وہ کون تھا آج ایک افغانی نے اچھی طرح بتا دیا _
بلاؤ پولیس بھین چود 😂😂

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923467332302

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque PM IK Lovers publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à PM IK Lovers:

Partager