Hani Hi Friends We make this page as a content creator plz like follow us thanks 👍

10/05/2025

ہم اپنے بچے کھونا چاہتے ہیں اور نہ کسی اور کے بچوں کو جنگ کا ایندھن بنتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔
جنگیں جو صرف بالا دست طبقات کی اجارہ داری اور جبر کے لئے آلہ کاری کا زریعہ ہوں ۔
ایسی جنگوں کے حالات کو جنم دینے اور اس کا سبب بننے والے تمام اقدامات کی مزاحمت لازمی ہے ۔
جذبات پہ قابو رکھیں اور امن کو موقع دیں ۔ہمارے گھر ترقی یافتہ ممالک کے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ نہیں بننے چاہیے ۔ عقل ،فہم اور سلامتی کے نظریات کو ہمیشہ انا اور غصے پہ غالب رہنا چاہیے ۔
جنگ کے خلاف بیانیہ کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں ۔اپنے بچوں کو لڑائی کے شعلوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کریں ۔یہ آپ کی اخلاقی ،مذہبی اور انسانی ذمہ داری ہے ۔

06/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

13/04/2025
07/02/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo ゚viralシ ゚viral ゚

21/01/2025
19/01/2025

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے، لیکن اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے۔ اللہ سے زد نہ لگایا کرو، اللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے۔ ❤️ 💯

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hani publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager