25/08/2024
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا...!
بھائیوں جیسا دوست زاہد حسین گوپانگ
اللہ پاک کو پیارا ہوگیا ہے دعا ہے اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے اس کی کامل بخشش فرمائے
آمین
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین😭😭