Yasir hayat صلواۃ آل محمد پر

01/02/2025

speaker shailh atif

 's best photo
27/12/2024

's best photo

26/09/2024

ایک لڑکی قصہ لکھتی ہے کہ✏
میں نے گھر کی صفائی کی اسی دوران بھائی نے فون کیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں.🎀
کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس تیار کرلی. 😥
جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ اس کی ساس بھی تھی!
جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھی،تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دی اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ،مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے... بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا تو سمجھ گیا کہ یہ تو پانی ہے،
اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو! 😭
یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوگئ، پر ﷲ میرا بھائی💚 سلامت رکھے.
بھائی نے اپنی ساس سے کہا:اس گلاس سے تو میں نے کافی سیون اپ پی لیا ہے، آپ کیلئے میں فریج سے بوتل لاتا ہوں، اس نے گلاس لیا اور جلدی سے باہر نکلا، تھوڑی دیر بعد ہم نے گلاس ٹوٹنے کی آواز سنی! بھائی واپس آیا، ساس سے کہا کہ سیون اپ کا بوتل تو مجھ سے گر کر ٹوٹ پڑا،میں جلدی سے تمہارے لئے دکان سے ایک بوتل لے آتا ہوں؟ ساس نے سختی سے انکار کیا کہ چلو یہ میرے نصیب میں نہیں تھا.🙏
جب وہ رخصت ہونے لگے تو بھائی پیچھے رہا،خدا حافظ کہا مصافحہ کیلئے ہاتھ دیا، اور اسی دوران ہاتھ میں پیسے بھی تھمادیے ، اور مسکرا کر بولا، میری پیاری بہن کچن میں گرے ہوئے سیون اپ کی جگہ کو دھو ڈالنا. 😭🌹😭🌹😭🌹😭🌹
اسی طرح میرے پیارے بھائی نے میری کمزوری پر پردہ بھی ڈالا اور میرے ساتھ مدد بھی کی.👫
(سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِأَخِيكَ)ہم تیرے بھائی کے ساتھ تیرا بازو مضبوط کردیں گے "سورت قصص 35"

آگو آپ کو یہ پڑھ کر اچھا لگا تو لائک کریں اور فولو بھی ❤️

15/09/2024

جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو

الحیاۃ 💁☝️

25/08/2024

official page
Khanqa_e_muallah ( SOFIA IMAMIA NOOBAKHSHYA ) pindi Amarpura °

29/07/2024

دستہ عباسیہ خانقاہ معلیٰ گلاب پور 💚

29/01/2024

Mashallah mola Salamat rakhe
Manqabat khwan jinaab Sami sarkaar hanqa_e_ Gulabpure shiger ma hazrat Ali (as) Ka Shan ma manqabat pesh krte hwe ❤️

23/11/2023

💚❤️This video is just for you ❤️

25/10/2023
19/09/2023

mashallah molasalamat rakhe sab ko
💚❤️

Adresse

Gilgit Baltistan
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Yasir hayat publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager