Kamran Khan Official

Kamran Khan Official ژوند🌺 امن🕊 مينه❤

باجوڑ واڑہ ماموند کے علاقے المازو میں دو فریقین کی درمیان تنازعہ حتم۔۔علاقائی مشران کے کوششوں سے دو فریقین سلارزے ولد ما...
23/02/2024

باجوڑ واڑہ ماموند کے علاقے المازو میں دو فریقین کی درمیان تنازعہ حتم۔۔
علاقائی مشران کے کوششوں سے دو فریقین
سلارزے ولد مانےملک، گل رخمان ولد مانے ملک اور بحت جان ولد مسافر کے درمیان سالوں کے دشمنی دوستی میں بدل گئی۔۔
اس موقع پر علاقائی مشران سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے جنہوں نے اس عمل کو خوب سراہا ۔۔

23/09/2023

صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان کے گھر سیکنڑوں لیوی اہلکار و سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گھر کے چادر و چارداوری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر سے آٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے🇧🇫💔💔

21/09/2023

ده عابد ملنګ او نور ساحل سره

30/07/2023

یا اللّٰہ خیر
شنڈی موڑ میں دھماکا😰😰

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢باجوڑ ، تنی ماموند فرش میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک خان زمان سکنہ شکرو...
10/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢

باجوڑ ، تنی ماموند فرش میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک خان زمان سکنہ شکرو ماموند جان بحق ، نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر سوار ملک خان زمان کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، ملک صاحب کوشدید زخمی حالت میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا ، جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے ، اللہ پاک ملک صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماٸے ، آمین 🤲

محترم جناب ڈی ای او DEO شرین زادہ صاحب اور ڈی سی صاحب کہ ہمارے گاٶں بیلوٹ بدان ماموند  کے گورنمنٹ مڈل سکول کےایک کلاس فو...
19/06/2023

محترم جناب ڈی ای او DEO شرین زادہ صاحب اور ڈی سی صاحب کہ ہمارے گاٶں بیلوٹ بدان ماموند کے گورنمنٹ مڈل سکول کےایک کلاس فور علاقے کے کچھ بے ضمیر بندوں کے ساتھ مل کر ادارہ ھذا کے ہیڈماسٹر کیخلاف بیہودہ غیر اخلاقی اور گھٹیا الزامات لگا رہے ہیں حالانکہ جناب ہیڈ ماسٹر ایک ایماندار فرض شناس انسان ہے ہم کمیونٹی جناب نذیر صاحب اور انکے ٹیچنگ سٹاف سے مکمل طور پر مطمئن ہیں ان کیخلاف جو الزامات لگائے ہوئے ہیں وہ تعصب اور حماقت پر مبنی ہے۔کلاس فور اور بعض غیر سنجیدہ لوگ ہیڈ ماسٹر جناب نذیر کے تبدیلی کی کوشش کرتے ہیں۔ #یادرہے کہ سکول کے کلاس فور ڈیوڈی نہیں کرتے ہیں اور نذیر صاحب ان سے ڈیوٹی لیتا ہے ۔ہم علاقے کے لوگ مندرجہ بالا افسران سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر نذیر صاحب کا تبادلہ کسی اور جگہ کیا تو ہم بھرپور احتجاج کرینگے اور ہم احتجاج اپنے بچوں کو سکول جانے سے روک دیں گے ہمارے بچوں کے مستقبل کیساتھ مت کھیلوں شکریہ۔۔۔
لیکوال رحمان خیالی
منجانب اہلیان چجو بیلوٹ ومضافات

ایم این اے گل ظفر خان کے ساتھ مینہ ما موند میں پیش آنے والے واقعہ کے سلسلے میں جس میں دونوں طرف سے تلخ کلامی ہوئی تھی ،ا...
25/04/2023

ایم این اے گل ظفر خان کے ساتھ مینہ ما موند میں پیش آنے والے واقعہ کے سلسلے میں جس میں دونوں طرف سے تلخ کلامی ہوئی تھی ،اس واقعہ میں میجر ستار کا بیٹا اور بھتیجا پیش پیش تھے ،میجر ستار نے ایک دن پہلے عنایت قلعہ حاجی حبیب الرحمان کے گھر میں ایم این اے گل ظفر خان سے اپنے خاندان کی طرف سے معافی مانگی تھی اور آج ایم این اے گل ظفر خان کے گھر میں دوبارہ معافی کے لئے تشریف لائے اس موقعہ پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور موخہ سے تعلق رکھنے والے وہ افراد بھی موجود تھے جنکے تعزیت کیلئے ایم این اے گل ظفر خان گئے تھے اور واپسی پر یہ واقعہ پیش آیا تھا اسکے علاوہ ملک محمد زمان خان ،ملک معشوق ،حاجی حبیب الرحمن،ملک خریبل،ملک فروش،ملک پاچا گل،ملک عوض،میجر گل زر اور علاقے کے عمائدین اور پارٹی کارکنان بھی موجود تھے ،ملک محمد زمان خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو عزت دوگے تو عزت ملے گی لیکن اگر کسی کی بے عزتی کروگے تو یہ آپ کی اپنی بے عزتی ہوگی کیوں کہ حساب سود سمیت دینا پڑے گا انہوں نے کہا کہ آپ نے غلطی تسلیم کی اور ہمارے گھر ندامت کے طور پر تشریف لائے ہمارا فرض بنتا ہے کہ درگزر کریں ،ایم این اے کو اللہ تعالیٰ نے عزت دی ہے اور اس علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں ان کے لئے مناسب ہے کہ ذیادہ سے زیادہ برداشت کا مظاہرہ کریں اور آئندہ کے لئے اس طرح کی واقعات رونماء نہ ہوں ۔
MNA Gul Zafar Khan 🇵🇰🇧🇫✌️

19/04/2023

اتلان 💕
اللَّهِ دی نور هم خمت درکړي...
انسان دهغه دی چې بل انسان پکار راشي..
خمت فلاحی تنظیم

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بدان ماموند میں ایک سال سے سرکاری ٹیچنگ سٹاف موجود نہیں ۔پوری سکول کوایک سال سے ایک PTC فنڈ اس...
17/04/2023

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بدان ماموند میں ایک سال سے سرکاری ٹیچنگ سٹاف موجود نہیں ۔پوری سکول کو
ایک سال سے ایک PTC فنڈ استانی چلا رہی تھی جس کو ایک سال سے تنخواء نہیں ملا۔
اور سکول میں طالبات کے تعداد تقریباً 300 ہیں ۔اب ایک ہفتے سے سکول مکمل طور پر بند ہے۔بچیوں کا وقت ضائع ہو رہی ہیں۔اعلی حکام سے درخواست کیجاتی ھے کہ سکول کیلئے جلدازجلد ٹیچنگ سٹاف مقرر کیا جائے ۔منجانب اہلیان علاقہ

گریز کشمکشِ زندگی سے مردوں کیاگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکستبراق پبلک ہائی اسکول گٹکے ماموند کے ہونہار اور مایہ ناز ...
09/04/2023

گریز کشمکشِ زندگی سے مردوں کی
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
براق پبلک ہائی اسکول گٹکے ماموند کے ہونہار اور مایہ ناز طالب العلم محمد اسماعیل خان کو سالانہ امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

*ماموند فلاحی تنظیم* الحمداللہ اج ماموند فلاحی تنظیم نے اپنے مدد آپ کے تخت لوئی خرکی اور اردگرد علاقوں میں 20 مستحق عریب...
06/04/2023

*ماموند فلاحی تنظیم*

الحمداللہ

اج ماموند فلاحی تنظیم نے اپنے مدد آپ کے تخت لوئی خرکی اور اردگرد علاقوں میں 20 مستحق عریب گھرانوں میں رمضان پیکج تقسیم کی
پیکج میں ایک تھیلا 20 کلو آٹا 20 کلو چاول 5 کلو دال 5 کلو چینی اور 5 کلو گھی ڈبہ شامل تھے
تنظیم کی یہ کوشش ھے کہ پیکجز کی تعداد 40 تک پہنچ جائیں
آپ سب سے اس میں تعاون کی اپیل ھے
Arif ullah jazz cash
03312499415

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+13025066610

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Kamran Khan Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager