Face News Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Face News, Société de médias/d’actualités, Democratic Republic of the.

14/04/2025

تجوڑی ۔۔۔
اعلان نماز جنازہ ۔
فائرنگ سے جاں بحق
محمد علی المعروف مدالو ساکن تجوڑی اور ان کا بھتیجا نوراسلم خان کی نماز جنازہ شام 6 بجے قالونی گراونڈ پر ادا کی جاۓ گی۔۔

14/04/2025

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے

مسقط میں امریکہ، ایران مذاکرات ’دوستانہ ماحول میں ہوئے: عمانی وزیرِ خارجہ
14/04/2025

مسقط میں امریکہ، ایران مذاکرات ’دوستانہ ماحول میں ہوئے: عمانی وزیرِ خارجہ

ایرانی سفارت خانہ نے اس واقعے کو ’غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح کارروائی‘ قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں جن آٹھ پاکستانیوں کو مسلح افراد ک....

13/04/2025
07/01/2025
05/01/2025

بے مثال شخصیت اورخوبصورتی کی مالک مریم نواز کا شمار پاکستانی کی ان نامورخواتین میں ہوتا ہے جنہوں نے مردوں کے شانہ بشانہ پاکستان کی سیاست میں کامیابی کیساتھ اپنے نام کا لوہا منوا لیا ہے۔

مریم نواز کی خوبصورتی میں جس طرح دن بدن اضافہ ہوتاجارہا ہے وہیں ان کے فیشن کے ذوق نے بھی سب کی توجہ اپنی جانب مبزول کروالی ہے۔ کوئی بھی جلسہ ہو یا سیاسی ریلی، خاندانی تقریب ہو یا پھر کوئی تہوار مریم نواز ہر بار اپنے منفرد فیشن سینس سے سب کی مرکزنگاہ بن جاتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر مریم نواز کی ایک ویڈیو ایسی منظر عام پر آئی جس میں مریم نواز کو سیاست اور فیشن کے ساتھ ساتھ گلوکاری کرتے دیکھا گیا۔

وائرل ویڈیو میں مریم نواز ، مریم اورنگزیب کے ہمراہ کسی تقریب میں موجود ہیں ، اس دوران جیسے ہی ان کے ہاتھ میں مائیک آیا انہوں نے گانا ’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو‘ گانا شروع کردیا۔

مریم نواز کی گلوکاری سے مریم اورنگزیب اور تقریب میں شریک حاضرین خوب محظوظ ہوتے نظر آئے، لیکن شاید سوشل میڈیا صارفین کو مریم نواز کی یہ ادا کچھ خاص پسند نہ آئی اور کمنٹ سیکشن مزاحیہ تبصروں سے بھر گیا۔

05/01/2025

کوہاٹ: کرم کی صورتحال پر اہم اجلاس، چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کی شرکت،سر پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ،کسی صورت امن معاہدہ سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، دوسری طرف ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج۔

20/11/2024

Adresse

Democratic Republic Of The
28420

Téléphone

+923138780367

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Face News publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Face News:

Partager