Muhammad Idrees Khan

Muhammad Idrees Khan 👇👇👇Follow On YouTube 👇👇👇 https://youtube.com/?si=bEaliUTaEfZEN2Nn

01/10/2025

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے استعفیٰ سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹ کا پلندہ اور افواہ سازی کی بدترین مثال ہیں۔ ان میں ذرا برابر بھی حقیقت نہیں۔

ترجمان اسپیکر نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ یہ پروپیگنڈا کرنے والے دراصل وہی کمزور اور مایوس عناصر ہیں جو پارٹی کے اندر بیٹھ کر قیادت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ نہ تو قیادت کے فیصلوں پر اثرانداز ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اسپیکر کے عزم و وفا کو متزلزل کر سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ اسپیکر بابر سلیم سواتی اپنی قیادت اور چیئرمین عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے واضح کیا ہے کہ اگر کبھی استعفیٰ دینے کا فیصلہ ہوا بھی تو وہ کسی سازشی ٹولے یا مخالفین کے دباؤ پر نہیں بلکہ صرف اور صرف عمران خان کے حکم اور ہدایت پر ہوگا۔ پارٹی ڈسپلن، قیادت پر اعتماد اور عمران خان کی ہدایت ہی اسپیکر کے فیصلوں کی بنیاد ہیں۔

29/09/2025
آج عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،اس جعلی حکومت کو نہیں مانتے۔ عوام کا فیصلہ عمران خان...
27/09/2025

آج عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،
اس جعلی حکومت کو نہیں مانتے۔
عوام کا فیصلہ عمران خان

Today the point ☝️🇵🇰🇧🇫💥












دعا صحتیابی اے اللہ !  MPA منیر حسین لغمانی صاحب کو جلدصحت یاب فرماان کے جسم و جان میں توانائی اور سکون بخش،ہر دکھ درد ا...
25/09/2025

دعا صحتیابی اے اللہ ! MPA منیر حسین لغمانی صاحب کو جلدصحت یاب فرماان کے جسم و جان میں توانائی اور سکون بخش،
ہر دکھ درد اور بیماری سے محفوظ رکھ۔
آمین، یارب العالمین۔

23/09/2025
21/09/2025
شکریہ ٹیلی نار ٹیم 🌸الحمدللہ!ہمارے علاقے میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی سروس دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔ یہ سہولت آپ سب کی دعاؤں اور...
20/09/2025

شکریہ ٹیلی نار ٹیم 🌸

الحمدللہ!
ہمارے علاقے میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی سروس دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔ یہ سہولت آپ سب کی دعاؤں اور ٹیلی نار کی محنتی ٹیم کی دن رات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ٹیلی نار ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بروقت اقدام اٹھا کر ہمارے گاؤں کے عوام کو دوبارہ آسان اور بلا تعطل رابطے کی سہولت فراہم کی۔

اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور ہمارے علاقے میں ہمیشہ بہترین سروس میسر رہے۔ 🤲💚

✦ اہلیانِ گاؤں بھونجہ، تحصیل بالاکوٹ، ضلع مانسہرہ ✦

مشن نور میں صرف 2 گھنٹے اور 20 منٹ باقی ہیں ❤🤲🏻
20/09/2025

مشن نور میں صرف 2 گھنٹے اور 20 منٹ باقی ہیں ❤🤲🏻

14/06/2025

Adresse

Mansehra
Democratic Republic Of The
MANSEHRA

Téléphone

+923005637277

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhammad Idrees Khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager