Important Newsツ

تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کرکے ہمیں آپ لوگوں کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے ۔ہمارا مقصد عوام کی ضرورت پورا کرنا۔اپنے علاقے کے جو بھی مسائل ہو انشاء اللہ ہم آپ لوگوں کی آواز سوشل میڈیا پر بلند کریں گے۔اس لیے آپ لوگوں کو ضروری ھے۔آپ لوگ ہم کو سپورٹ کریں۔اور ہماری ویڈیو کو شئیر کریں۔تاکہ ہماری آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پہنچ جائے ۔امپورٹنٹ نیوز بہت سے پروگرامات میں کام کرتا ہیں ۔جس میں

سیاسی علاقائی مسائل ایجوکیشن صحت کیل دینی مدارس کے پروگرامات اور خاص کر غریبوں اور یتیموں اور بے سہاروں کی مدد کرنا امپورٹنٹ نیوز کی اولین کام ہے۔یوٹیوب اور فیس بک پیج پر ہم کو پالوں کرے۔تاکہ ہمارا حوصلہ افزائی ہو جائے۔اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دے تاکہ ہم اس پر اور بھی محنت کرے۔۔شکریہ شکریہ ہمارے پیج کو لائق اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔۔
page Link: :

https://www.facebook.com/Important-Newsツ-106828128045563/

YouTube link:.

24/01/2024

اورگزی میں پروگرام وڑگیاباقی ویڈیو دیکھے،.😀

01/05/2023

کوھاٹ_____😭او دمورجان غم____😭

07/07/2022

سنپوگ ٹاپ پر دوستوں کے ساتھ _✌️
خوصورت موسم_😍
DELICIOUS __WHEATHER___💞✌️

کاش اگر حکومت زرا توجھ دے تو یہ مری سوات کلام سے بھی خوصورت ھوگا___😍💞
JIGRY___✌️😍

01/07/2022

تقریبا 20 سالوں سے توے مشتی میں بریج کا مسلہ چلتا ارہا ہے ۔توے مشتی عوام کے ساتھ ہرقسم فراڈ اور دھوکے کیے گیے ۔لیکن بالاخر۔توے مشتی ویلفیر ارگنایزیشن ۔TMWOکی توسط سے MPAغزن جمال نے دلچسپی دکھایی ۔امید ہے کہ ۔اس ننھے بچوں کی فریاد نے خکام بالا کی ذہنوں پر اثر کی ہوگی۔۔۔شکریہ

20/05/2022

🦋❤️

شاھوخیل سے ھنگو بای پاس تک PTI  ریلی ھوگی ۔ ساروں کارکنوں سے درخواست ہے کہ خواہشمند افراد اج 2 بجے تک حاضری یقینی بنائیں...
17/05/2022

شاھوخیل سے ھنگو بای پاس تک PTI ریلی ھوگی ۔ ساروں کارکنوں سے درخواست ہے کہ
خواہشمند افراد اج 2 بجے تک حاضری یقینی بنائیں،
ایڈریس _
شاھو پمپ

11/05/2022

ضلع اورکزئی ایم این اے سیٹ کے حوالے سے پشاور فورٹ کانٹیننٹل ہوٹل پر ہنگامی اجلاس ھوا ۔
مجبور پختون۔۔۔۔۔۔✌️♥️

15/04/2022

🤣🤣🤣🤣🤣مولانا صاحب کو پی ٹی آئی کیساتھ گزارا کرنا چاہیے تھا لیکن مولانا 140 کی اسپیڈ سے بھی اپر چلا گیا۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

06/04/2022

ہنگو میں آج کل جوآمن کی سکون ہیں ۔۔۔اس کے پیچھے قائد آمن شہید فرید خان کا خون ہے۔۔❤❤

سب اپنے دعاوں میں یاد رکھیں👏

02/04/2022

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا مولانا فضل الرحمن کو بڑا چیلنج۔۔!!
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Important Newsツ publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Important Newsツ:

Partager