Daily Gilgit Baltistan Tv

30/07/2025

حالیہ مون سون میں بارشوں کے دوران ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 288ہو گئی

30/07/2025

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی کو ٹکٹ جاری کردیا

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی قیادت میرے حق میں کریگی  الیکشن میں بھر پور حصہ لونگی پارٹی میں کسی پیراشوٹر کو قبول نہ...
30/07/2025

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی قیادت میرے حق میں کریگی الیکشن میں بھر پور حصہ لونگی پارٹی میں کسی پیراشوٹر کو قبول نہیں کرینگے
حبیبہ شرافت امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 2 استور

30/07/2025

گلگت بلتستان: عدالتی نظام بحران کا شکار، وکلاء کے مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونا لمحہ فکریہ قرار

گلگت (پ ر) – گلگت بلتستان کے وکلاء نے عدالتی نظام میں جاری سنگین بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی جانب سے واضح احکامات کے باوجود وکلاء کے مطالبات پر تاحال عملدرآمد نہ ہونا صوبائی حکومت کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان ہے۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گلگت کے صدر ایڈووکیٹ وزیر مظہر حسین نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وکلاء کے مطالبات خالصتاً عوامی مفاد پر مبنی ہیں۔ گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ بشمول سپریم اپیلٹ کورٹ، چیف کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتی کے باعث پورا عدالتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ گلگت بلتستان وہ واحد خطہ ہے جہاں گزشتہ چھ سالوں سے سپریم اپیلٹ کورٹ میں ججز کی عدم تقرری کے سبب آٹھ ہزار سے زائد مقدمات زیر التواء پڑے ہیں، جن میں سیکڑوں فوجداری نوعیت کے کیسز بھی شامل ہیں۔ ان مقدمات میں ملوث ملزمان جیلوں میں قید ہیں اور کورم نہ ہونے کے باعث ان کی اپیلوں پر سماعت ممکن نہیں ہو پا رہی۔ایڈووکیٹ وزیر مظہر حسین نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ نے وکلاء کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں، مگر ان پر عدم عملدرآمد حکومت کی نااہلی اور عوامی مسائل سے لاپرواہی کا مظہر ہے۔ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو گلگت بلتستان کے وکلاء کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عوامی نمائندوں اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
انہوں نے وفاقی حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان میں فوری طور پر ججز کی تقرری یقینی بنائی جائے تاکہ انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ہو اور عوام کو ان کا بنیادی آئینی حق میسر آسکے۔

30/07/2025

اہم اپڈیٹ 🚨
علی امین گنڈا پور نے بالاخر عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا۔

30/07/2025

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہے فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد گوشت کے علاؤہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

30/07/2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

29/07/2025

استور میں 30 کے قریب بجلی کے ٹرانسفارمرز چوری

29/07/2025

صوبائی حکومت سوست میں جاری احتجاج پر طاقت کے استعمال کی غلطی نہ کرے: جاوید منوآ

گلگت: ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جاوید منوآ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے سوست میں جاری تاجروں کے پت امن دھرنے پر طاقت کا استعمال کیا تو نتائج بدترین ہونگے۔

تاجروں کو پرامن اپنے حق کے لئے احتجاج کرنے دیا جائے، کوئی اگر یہ سمجھتا ہے کہ ان تاجروں پر طاقت کا استعمال کیا جائے گا اور انہیں وہاں سے ہٹا دیا جائے گا تو یہ انکی نادانی ہے، یہ احتجاج پورے گلگت بلتستان میں پھیلا دیا جائے گا۔

گلگت بلتستان میں تجارت کش اقدامات مزید برداشت نہیں کئے جائینگے۔ تاجران کے اصولی موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور تاجروں نے ضرورت محسوس کیا تو اپوزیشن اراکین انکے ساتھ دھرنے کا حصہ ہونگے۔

گلگت:ریاست علی ایکٹر/ماڈل و سوشل ایکٹویسٹ اور شہزاد احمد سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ گلگت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان...
29/07/2025

گلگت:ریاست علی ایکٹر/ماڈل و سوشل ایکٹویسٹ اور شہزاد احمد سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ گلگت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے ملاقات کررہے ہیں۔

ملاقات میں ریاست علی کے دلی خواہش پر صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن کی طرف ریاست علی کو ہار پہنا کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں خوش آمدید کیا گیا۔

28/07/2025

شاہراہ تھک بابوسر آج چھوٹی گاڑیوں کیلئے بحال ہوگی۔

28/07/2025

واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 7 دوست بھی لاپتہ ہیں
زرائع

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Daily Gilgit Baltistan Tv publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager