10/02/2025
ایبٹ آباد : میرپور آفیسر کالونی کے قریب سے نومولود بچی کی نعش ملنے کی اطلاع ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نومولود بچی کی نعش کو ریسکیو کر کے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا پولیس کے ہمراہ قانونی کاروائی کرنے کے بعد نومولود بچی کو غسل دیا گیا۔بچی کا جنازہ پڑھا کر امانتََ تدفین کر دی گئی۔