Kami TV عمران خان زندہ آباد

12/05/2025

سینٹرل پنجاب کے صدر رکن قومی اسمبلی محمد احمد چٹھہ اپنے حلقے میں عمران خان کی رہائی کے حق میں ریلی نکال رہے ہیں

08/05/2025

حکومت عقل کے ناخن لے، موجودہ حالات متقاضی ہیں کے عمران خان کو فلفور رہا کیا جائے ۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کے رہنما علی اسجد ملہی کا موجودہ حالات میں اہم پیغام ۔۔۔۔۔

01/03/2025

*🚨‏راولپنڈی میں عالیہ حمزہ ملک کی قیادت میں موبلائزیشن پروگرام : تنظیمی عہدیداران پروگرام میں شامل*

01/03/2025

عمران خان کا گناہ سیرت النبی ﷺ بڑھانہ ہے ۔ عمران خان نہ ہی بینیفشری ہیں نہ ہی ایک پیسہ کی كرپشن کی ہے

‏اگر مہنگائی کم ہو گئی ہے تو پھر روز مرہ کی ہر چیز عام آدمی کی قوت خرید سے باہر کیوں ہو گئی ہے؟ عمران خان اور اردلی حکوم...
24/02/2025

‏اگر مہنگائی کم ہو گئی ہے تو پھر روز مرہ کی ہر چیز عام آدمی کی قوت خرید سے باہر کیوں ہو گئی ہے؟ عمران خان اور اردلی حکومت کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نااہلوں کو مسلط کر کے اس قوم کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے۔۔۔ ⁧‫

17/02/2025

شمالی لاہور پی پی 148 سے پی ٹی آئی کی امیدوار صباء دیوان کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے گھر توڑا گیا، خاوند ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کیا گیا ، الیکشن میں پولیس نے بدترین فسطائیت کی ، جیتا گیا الیکشن چوری کیا اس قدر ظلم کرنے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

یہ ہے عمران خان کا جانثار ساتھی جس جیلیں کاٹی تشدد برداشت کیا۔ 8 فروری کو ایک بار پھر  ایجنسیاں اٹھا کر لے گئی  وحشیانہ ...
14/02/2025

یہ ہے عمران خان کا جانثار ساتھی جس جیلیں کاٹی تشدد برداشت کیا۔ 8 فروری کو ایک بار پھر ایجنسیاں اٹھا کر لے گئی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ دونوں ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں پسلیاں توڑ دی مطالبہ صرف ایک تھا عمران خان کا ساتھ چھوڑوں انکار پر موچھیں بھی اتار دیں سب کچھ برداشت کیا خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ یہ ہے NA 102 کا مان لالی گجر۔ عمران خان کا سپاہی
پارٹی کے اچھے وقتوں میں ان بھولنا نہیں چاہئے
میری عمر ایوب صاحب سے گوہر صاحب سے ریکویسٹ ہے اس کے حق میں اسمبلی میں ضرور آواز اٹھائیں

*_دور چھوٹا تھا لیکن تاریخی تھا۔_**_احساس پروگرام، صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہ گاہیں، روزگار، امن و انصاف اور عالمی سطح پر...
13/02/2025

*_دور چھوٹا تھا لیکن تاریخی تھا۔_*
*_احساس پروگرام، صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہ گاہیں، روزگار، امن و انصاف اور عالمی سطح پر ملک کی عزت------🔥_*

دو قومی نظریہ 😥
12/02/2025

دو قومی نظریہ 😥

03/02/2025

‏50 کے عشرے کی ہیرامنڈی آج کے دور کی ہیرامنڈی سے بہت مختلف ہوا کرتی تھی۔ اس وقت عام طور پر نواب اور وڈیرے ہی ہیرامنڈی میں گانا سننا افورڈ کرپاتے تھے چنانچہ سارا سیٹ اپ انہیں کے شایان شایان ہوا کرتا تھا۔
‏شام ڈھلتے ہی ٹبی بازار سے لے کر شاہی مسجد کو نکلنے والی گلی کی صفائیاں شروع ہوجاتیں، پھولوں کے گجرے بیچنے والے جگہ جگہ کھڑے ہوتے اور گلاب و موتئے کی خوشبو سے گلیاں مہکتی رہتیں۔
‏باہر دکانوں پر استاد لوگوں کے ڈیرے ہوتے جہاں ہر وقت موسیقی سیکھنے سکھانے کا پروگرام چلتا رہتا، ہارمونیم، طبلے اور بانسری کی آوازوں سے سارا علاقہ گونجتا رہتا۔
‏بازارحسن والوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے۔ جب تک بادشاہی مسجد میں عشا کی نماز ختم نہ ہوجاتی، تب تک کوٹھے کو جانے والی سیڑھیوں کے بالائی دروازے بند رہتے۔ جونہی نماز کا وقت ختم ہوتا، ہیرامنڈی میں چہل پہل شروع ہوجاتی، برقی قمقمے جگمگانے لگتے، انواع و اقسام کے پان بیچنے والے آ جاتے۔ نواب لوگ بگھی میں بیٹھ کر اپنے ملازمین کے ہمراہ قدم رنجہ فرماتے۔
‏رات دیر تک رقص و سرور کی محفلیں چلتیں، اس دوران کبھی پان، کبھی شربت، تو کبھی دیسی بوتلوں کی سپلائی بھی چلتی رہتی۔
‏یہ وہ وقت تھا جب ہیرامنڈی کو بازارحسن کہا جاتا تھا کیونکہ وہاں صرف ناچ گانے کا ہی کام ہوتا تھا۔
‏50 کے عشرے میں راجستھانی گھرانہ نقل مکانی کرکے ہیرامنڈی منتقل ہوا۔ اس گھرانے کی خواتین گانے بجانے کی نسبت سونے، سلانے پر زیادہ مہارت رکھتی تھیں، چنانچہ ان کا دھندا آہستہ آہستہ چلنا شروع ہوگیا۔ وہیں سے بازارحسن کا نام ہیرامنڈی پڑ گیا۔
‏راجستھانی طوائف کے ڈیرے پر ایک دفعہ سندھ کا ایک وڈیرا آیا اور طے شدہ معاوضہ ادا کرکے اندر کمرے میں چلا گیا۔
‏اسے اس خاتون کی ادا پسند آگئی، اسے آفر کی کہ میرے ساتھ سندھ چلو اور دو دن وہیں گزارو۔
‏خاتون نے فوراً شرط رکھ دی کہ سو لوں گی ۔ ۔
‏یعنی سو روپے مانگ لئے۔ یاد رہے کہ اس وقت سو روپے میں ایک تولہ سونا آجاتا تھا۔
‏وڈیرے نے حامی بھر لی اور اسے لے کر سندھ آگیا۔ راستے میں اس کے دل میں پھر خواہش مچلی، خاتون کو اشارہ کیا تو اس نے پھر کہہ دیا کہ سو لوں گی ۔ ۔
‏بہر حال، سندھ آتے آتے وہ خاتون "سو لوں گی" ہی کہتی آئی۔
‏وڈیرے نے اسے چند روز رکھا اور پھر واپس بھیج دیا۔ 9 ماہ بعد اس خاتون کا لڑکا پیدا ہوا تو اس نے سندھ اس کے ناجائز باپ کو خط لکھا اور پوچھا کہ لڑکے کی ذات کیا رکھی جائے؟
‏وڈیرے کو خاتون کا " سو لوں گی " کہنا یاد تھا، اس نے فوراً کہہ دیا کہ اسے سولنگی کہنا شروع کردو۔ چونکہ سولنگی بہت بڑا اور قابل عزت قبیلہ ہے، اس لئے وڈیرے نے سوچا کہ لڑکا بڑا ہو کر کنجر کہلانے کے عذاب سے بچ جائے گا۔
‏بہرحال، وہ لڑکا اب بوڑھا ہوچکا اور مرتضی سولنگی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہیرامنڈی کی توہین اسی لئے اس سے برداشت نہیں ہوئی کیونکہ اس کی اپنی پیدائش بھی اسی منڈی میں ہوئی تھی۔
‏واللہ اعلم!!!

24/01/2025

‏خیبرپختونخوا: ہمارے پاس صحت کارڈ ہے، سر پلس میں خزانہ چل رہا ہے،
منافع میں چلتی BRT ٹرین ہے، تمہارے پاس کیا ہے؟
پنجاب والے: ہمارے پاس ماں ہے ماں

03/01/2025

🚨‏سیاسی جماعتیں ہارا نہیں کرتیں اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ہارتی ہے سیاسی جماعتیں کمپرومائز کر لیتی ہیں لیکن عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا۔
*عمران ریاض خان*

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Kami TV publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager