عشق مولا علی علیہ السلام

عشق مولا علی علیہ السلام ❤️ یا علی علیہ السلام مدد ❤️
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں تاکہ نئی آنے والی ویڈیو آپ مومنین -------

کافره شکر به په خپل کفر وکېکه ده زمونګ مسلمانی ولیدهشهید ندیم😭💔دنیا کے تمام ممالک والے نئے سال کی خوشیاں منارہے ہیں اور ...
31/12/2024

کافره شکر به په خپل کفر وکې
که ده زمونګ مسلمانی ولیده
شهید ندیم
😭💔
دنیا کے تمام ممالک والے نئے سال کی خوشیاں منارہے ہیں اور ہم جنازے اٹھا رہے ہیں۔۔۔۔یہاں ریاست تماشائی بن گیا ہے ۔۔




1

پاراچنار ضلع کرم ریاست اپ کب تک ظلم کریں گے ان چھوٹے بچوں پر تو کم ازکم رحم کریں ۔   #پاراچنار
25/12/2024

پاراچنار ضلع کرم
ریاست اپ کب تک ظلم کریں گے ان چھوٹے بچوں پر تو کم ازکم رحم کریں ۔
#پاراچنار

پاراچنار !  پاراچنار شیعوں کی خلاف ملک بھر کے دہشتگرد تو کم پڑ گئے ابھی افغانستان کی بارڈر سے دہشتگردوں کا رح اور مظلوم ...
28/11/2024

پاراچنار ! پاراچنار شیعوں کی خلاف ملک بھر کے دہشتگرد تو کم پڑ گئے ابھی افغانستان کی بارڈر سے دہشتگردوں کا رح اور مظلوم پاراچنار پر پھر چاروں اطراف سے لشکر کشی کی جارہی ہیں۔💔😭


26/11/2024

وہ سارے خواتین جو پچھلے دن بگن میں پکڑے گئے تھے طوری قوم کے چار آدمیوں کے ٹکڑے ٹکڑے لاشوں کے بدلے زندہ سہی و سلامت بگن وتیزی قوم کے حوالے کر دیئے گئے طوری قوم کے چار آدمیوں کے لاشوں کی حالت ایسی تھی جیسے کہ قصائی سے کوئی گوشت لیتے ہیں سر الگ دو پاوں الگ الگ دو ہاتھ الگ الگ باقی باڈی کے کئی ٹکڑے کر دئیے تھے 😢
شکریہ امتِ رسول اللہ مرحبا اسلام زندہ باد

اعلیٰ حکومتی وفد نے کل میڈیا کو بیان دیا ہے کہ ضلع کرم میں ایک ہفتے کیلئے سیز فائر ہوچکا ہے جو کہ مکمل جھوٹ ہے ضلع کرم م...
25/11/2024

اعلیٰ حکومتی وفد نے کل میڈیا کو بیان دیا ہے کہ ضلع کرم میں ایک ہفتے کیلئے سیز فائر ہوچکا ہے جو کہ مکمل جھوٹ ہے ضلع کرم میں آج بھی چار مقامات پر شدید لڑائی ہو رہی ہے فریقین ایک دوسرے کو بھاری اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔ ضلع کرم میں اس خبر کیلئے انٹرنیٹ اور موبائل سروس کو بھی معطل ہر دیا ہے تاکہ مقامی صحافی اپنے چینلز کو خبر نہ دے۔

#پاراچنار


 Roads are closed and now there is no way to communicate with families in parachinar because there is no mobile and Inte...
25/11/2024


Roads are closed and now there is no way to communicate with families in parachinar because there is no mobile and Internet service.


23/05/2024

یزیدیت(ملعون) کے جراثیم جس کے خون میں ہو
اسے حسین(ع) کا پرش عزا پسند نہیں۔۔۔۔❤️🙏🤲

15/05/2024

علامہ ناصر عباس شہید

01/05/2024

❤️❤️❤️

27/04/2024

مظہر خوشنودی داور علم عباس علمدار علیہ السلام کا
ایک دن لہرائے گا گھر گھر علم عباس علمدار علیہ السلام کا 🙏🤲❤️

20/04/2024

YEH ARAB KA CULTURE THA K RAAT K CHOR DIN K CHOUHDRI HOTE THE .....??

Adresse

Democratic Republic Of The
IP20RQ 38REDWINGCLOSEIPSWICHENGLAND

Téléphone

+923143896731

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque عشق مولا علی علیہ السلام publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à عشق مولا علی علیہ السلام:

Partager