مرکزی دستہ آل عباء باشہ

مرکزی دستہ آل عباء باشہ Islamic page

24/07/2025
محترم،ڈی جی اینٹی کرپشن / ڈائریکٹر ایف آئی اے،گلگت بلتستان موضوع:نیاسلو فیز-II کی ناکامی اور مبینہ کرپشن کی تحقیقات  جنا...
17/07/2025

محترم،
ڈی جی اینٹی کرپشن / ڈائریکٹر ایف آئی اے،
گلگت بلتستان

موضوع:نیاسلو فیز-II کی ناکامی اور مبینہ کرپشن کی تحقیقات
جناب!

ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ ضلع شگر میں نیاسلو کے مقام پر گزشتہ تین سال قبل عوام کی سہولت کے لیے ایک فیز-II پاور ہاؤس نصب کیا گیا تھا جس کے بارے میں عوام کو بتایا گیا تھا کہ اس کی وارنٹی پانچ سال کی ہے اور یہ علاقے کے عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے گا۔

بدقسمتی سے، یہ منصوبہ محض تین سال کے اندر مکمل ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے۔ اس وقت یہ پاور ہاؤس تباہی کے دہانے پر ہے اور عوام مکمل طور پر اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان علاقوں میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جن میں بچوں کی تعلیم، بیماروں کا علاج، اور روزمرہ کی مصروفیات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ اس منصوبے میں ٹھیکدار اور ایکسیئن کے ملی بھگت اور کرپشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ناقص میٹریل، تکنیکی خامیاں، اور غیر معیاری تنصیب کی وجہ سے یہ عوامی منصوبہ اپنے مقاصد پورے کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے۔

لہٰذا آپ سے پُرزور مطالبہ ہے کہ اس معاملے میں ایک شفاف اور غیرجانبدار انکوائری کی جائے تاکہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور آئندہ ایسے عوامی منصوبے کرپشن کا شکار نہ ہوں۔ مزید برآں، عوام کو دوبارہ بجلی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ ان کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔
بصد شکریہ
منجانب عمائدین تسر، چھوترون ، باشہ شگر

15/03/2025
22/02/2025

ہائے لے بے وفا دنیا 😢😥

Adresse

Basha Shigar Baltistan
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque مرکزی دستہ آل عباء باشہ publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager