Khadim TV News/ Culture/ Documentaries/ Poetry/ Entertainment/ Islamic/

اعلان فوتگی اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ضلع صوابی یونین کونسل سلیم خان چپئ(یوسف آباد)میں حاجی ریدی خان ...
16/01/2025

اعلان فوتگی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ضلع صوابی یونین کونسل سلیم خان چپئ(یوسف آباد)میں حاجی ریدی خان بابا کی بھاوج اور منظور،،نواب علی(بابوصاحب) کی والدہ صاحبہ اور شوکت بابا کی اہلیہ (ٹبر) .ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد علی خان۔وقار علی(ایس ایس ٹی) کی نانی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جوہر علی.انورعلی استاد (ہیڈ ماسٹر) ۔فرہاد علی (جاپان )کی چچی. وفات پا چکی ہے
۔مرحومہ کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بوقت 11:00amبجے چپئ (یوسف آباد)میں ادا کی جائے گی
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔کہ جنازے میں شریک ہو کر ثواب داریں حاصل کریں

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔گاؤں سلیم خان  یوسف آباد میں حاجی حاضر خان وفات پائے گئے ہیں ۔ وہ بلال، حبیب، فاروق کے والد صاحب تھے۔ ...
24/11/2024

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔
گاؤں سلیم خان یوسف آباد میں حاجی حاضر خان وفات پائے گئے ہیں ۔ وہ بلال، حبیب، فاروق کے والد صاحب تھے۔ جبکہ ہاشم علی کے بھائی تھے۔ نمازجنازہ کل 11 بجے ادا کی جائی گی۔

‼️⚠️Fake Account kindly report this and don’t accept any request from other accounts on my name please 👇👇
25/07/2024

‼️⚠️Fake Account
kindly report this and don’t accept any request from other accounts on my name please 👇👇

21/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللّٰہ ۔

27/05/2024

دہ چا حجرې ته ميلمانه نه رازې
ده چا په ذړه کښې ميلمانه شې خلک!

مدثر جهان

27/05/2024

انگریز دور سن 1911 میں بنایا گیا باجا جو نئی نسل نے صرف فلموں میں دیکھا ہے.

اطلاع گمشدگی خیام ولد خیال محمد عمر 13 سال سکنہ فضل اباد تحصیل رزڑ ضلع صوابی کل بروز پیر مورخہ 6 مئ 2024 کو گھر سے نکلا ...
07/05/2024

اطلاع گمشدگی
خیام ولد خیال محمد عمر 13 سال سکنہ فضل اباد تحصیل رزڑ ضلع صوابی کل بروز پیر مورخہ 6 مئ 2024 کو گھر سے نکلا ہے ۔اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ ہم اپ کے لیے دعا گو رہیں گے ۔
رابطہ نمبر 03138816529

01/05/2024

آیه زه آزاد يمه؟
شاعر. شمال صیب

(صوابی گاؤں سلیم خان کے لئے ایک اور اعزاز )سلیم خان صوابی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسد سلطان ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور ڈ...
24/02/2024

(صوابی گاؤں سلیم خان کے لئے ایک اور اعزاز )

سلیم خان صوابی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسد سلطان ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور ڈی وی ایم ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین مقرر نوٹیفکیشن جاری…
انہوں نے پی ایچ ڈی(آسٹریلیا ) سے اور پوسٹ ڈاکٹریٹ(امریکہ ) سے مکمل کی…
ڈاکٹر اسد سلطان، سلطان شاہ کے فرزند اور یاسر سلطان ایڈوکیٹ، عامر سلطان انجنیئر، آصف سلطان انجنیئر، کاشف سلطان انجنیئر کے بھائی ہیں…

23/02/2024

مفت تعلیم ، مفت کتابیں ، مفت ہاسٹل، مفت ٹرانسپورٹ

مرسی ایجوکیشنل کمپلیکس ناصر پور جی ٹی روڈ پشاور ۔
تقریباً 52 کنال پر مشتمل اس ادارے میں یتیم بچوں کو مکمل فری دینی دنیاوی تعلیم کیساتھ ساتھ۔ٹرانسپورٹ ۔علاج۔کھانا پینا۔ہاسٹل۔سمیت الیکڑیکل۔آر اے سی شاپ۔کے ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں ۔اسکے ساتھ اس ادارے میں کھیلوں کے میدان۔امتحانی ہال۔مسجد۔ڈائننگ ہال۔کلاس رومز۔طلباء کے مقابلوں کے لئے مختلف پراجیکٹس موجود ہے ۔بہترین اساتذہ اور علمائے کرام کے زیرنگرانی ۔یتیم طلباء کے لئے اُمید کی کرن۔یہ ادارہ گزشتہ 27 سالوں سے معاشرے کے یتیم بچوں کی کفالت اور تربیت کررہا ہے ۔تو آئیں ہم سب بھی اس کارخیر میں حصہ لیکر جنت کے حقدار بنئے۔🔵⚪🔴⚫
[email protected]
Meezan Bank -6 Saddar Road Peshawar Cantt.
Mercy Pak (Orphan Zakat)Ac /No.
07010103149200
Mercy Pak(Orpan_Sadaqat)Ac/No.
07010103148856
(نوٹ : تعلیم اور دیگر سہولیات سمیت ایک بچے کے سالانہ اخراجات ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے)✅✅✅✅✅✅✅✅

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Khadim TV publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Khadim TV:

Partager