
01/02/2023
خیبر پښتونخوا پولیس
آج صوبہ بھر میں احتجاج پر ہوگی
پشاور پریس کلب 1 بجے
نوشہرہ شوبرہ چوک 1 بجے
صوابی شہیدانوں چوک 1 بجے
مردان پریس کلب 1 بجے
اور دیگر اضلاع میں مختلف مقامات پر احتجاج ہوگا
پولیس جوانوں کا دعویٰ ہے کہ پشاور پولیس لائن کا دھماکہ خودکش حملہ نہیں بلکہ ڈرون اٹیک تھا
ذیادہ تر جوان اس واقعہ کے چشم دید ہے لیکن افسران کی ڈر سے خاموش ہے
جونیئر پولیس آفسران کا شفاف انکوائری کا مطالبہ ہے
پولیس کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ ہمیں ہمارے اختیارات مکمل دیے جائیں
کیونکہ نہ تو ہمیں آرمی کی گاڑیوں کی چیکنگ کرنے دی جاتی ہے نہ وکلاء وغیرہ کی
ہم مجبوراً دو قسم کا قانون چلانے ہے جو افسران کی طرف سے سسپنڈ اور برخاست کا ڈر ہوتا ہے
ہم آرمی کے ہیڈ کوارٹرز یا دیگر سنٹرز میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے اور آرمی ہمارے پولیس لائن، سی پی او، ڈی آئ جی آفس، ڈی پی او آفس
با مسلح ہو کر آتے ہیں اور ہم انکا چیکنگ بھی نہیں کر سکتے جو کہ ہمارا فرض ہے