
13/07/2023
ہر لمحہ اپنی ذات پہ غوروفکر کیا کریں۔ ربّ نے آپ کو جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھا ہےتو شکر کریں۔ دل و دماغ پرسکون ہیں تو شکر کریں۔ عبادات کی توفیق ملی ہے تو شکر کریں۔ زندگی کے لمحات جی رہے ہیں تو شکر کریں۔ جب سکون میسر ہے تو اس رب کو نہ بھولیں جس نے آپ میں سکون اتارا ہے.🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁